AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

Post by محمدعمر »

میں AIفائلز کو جو میں نے نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہیں کو کورل ڈرا میں امپورٹ کرنا چاہتا ہوں کچھ فائلز تو ٹھیک امپورٹ ہو جاتی ہیں لیکن کچھ فائلز سرے سے کورل12میں امپورٹ ہی نہیں ہوتی. کورلCS3میں امپورٹ وہ فائلز امپورٹ ہو جاتی ہیں جو کورل12میں نہیں ہوتیں. لیکن تمام ڈیزائننگ اور کلر سکیم خراب ہو جاتی ہے. ان فائلز کو کورل ڈرا میں کیسے امپورٹ کروں یا اگر ان فائلز کو استعمال میں لانا ہو تو کیا السٹریٹر استعمال کرنا پڑے گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

Post by شازل »

میرے خیال میں ا‌لسٹریٹر ہی بہتر رہے گا.
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

Post by محمدعمر »

وہ تو مجھے بھی پتہ ہے میں نے السٹریٹر میں کھولی بھی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں السٹریٹر میرے لئے نیا ہے. جب کہ کورل میرے لئے آسان ہے اور میں کورل میں کسی حد تک کام کرنا جانتا ہوں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

Post by شازل »

آپ نے گوگل کیا ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

Post by انصاری آفاق احمد »

محمدعمر wrote:وہ تو مجھے بھی پتہ ہے میں نے السٹریٹر میں کھولی بھی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں السٹریٹر میرے لئے نیا ہے. جب کہ کورل میرے لئے آسان ہے اور میں کورل میں کسی حد تک کام کرنا جانتا ہوں
اسلام علیکم
تجربہ تو نہیں ہے پر فارمیٹ کے لحاط سے مشورہ دیتا ہوں
السٹریٹر میں کھول کر کورل کے لئے ایکسپورٹ کرلیں ایکسپورٹ شدہ فائل کورل میں استعمال کریں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: AIفائلز امپورٹ کرنے کا مسئلہ

Post by محمدعمر »

epsفارمیٹ میں امپورٹ کرتا ہوں لیکن مسئلہ وہی ہے. کلر سکیم اور ڈیزائننگ خراب ہو جاتی ہے.
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”