مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
مجیب بھائی نے بتایا ہے کہ انکے ماموں انتہائی شدید بیمار اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں. انکے لئے فورم اراکین سے مجیب بھائی نے دعا کی درخواست کی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by اعجازالحسینی »

اللہ تعالی انکی مشکلوں کو آسان فرمائے آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ تعالٰی مجیب بھائی کے ماموں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور ان کی تمام پریشایوں کو آسان فرمائے۔ آمین !
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by علی خان »

اللہ تعالی انکو صحت دے امین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by شازل »

اللہ پاک ان کو صحت عطا کرے آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by چاند بابو »

اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا کرے آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور بھائی کے ماموں کیلئے دعا کریں.

Post by افتخار »

اللاھ آپ کے ماموئ کو سعھت دے
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”