میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ایڈوب ایک ماڈرن طلسم کدہ .ایڈوب کے ایک instructor peter bauer کا مقولہ ہے میرے لیئے یہ جواب دینا بہت آسان کہ آپ ایڈوب(تمام سافٹ)سے کیا نہیں کر سکتے. مگر اسکا جواب دینے کے لیئے میری عمر کم پڑے گی کہ آپ ایڈوب سے کیا کرسکتے ہیں.....
پتھر کا مجسمہ سنگ زاد کا پرچہ نمبر 4 الف قسطوں میں پیش کروں گا.ابھی میں اسکے ہر پہلو کو سمجھنے کی کوشش میں لگا ہوں.

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ تصویر 2

Post by انصاری آفاق احمد »

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

Post by انصاری آفاق احمد »

پتھر کا مجسمہ بہت دنوں تک اس خیال کو و عملی جامہ پہنانے کے لیئے طریقہ کار و رہنمائی حاصل کرنے میں سرگرداں و پریشان رہا۔حیرت و پریشانی کی بات یہ تھی کہ اردو داں طبقہ کے ذخیرہ میں اس قسم کے اہم پروفشنل مواد کا دور دور تک نشان بھی نہیں تھا۔اگر کہیں ہے تو میں ہی وہاں نہیں پہنچا۔کسی صورت مجھ کو اس میں کامیابی نہیں مل رہی تھی۔ آخر کار میں اس میں کامیاب ہوگیا۔ لیکن کسی ایک جگہ اور پورے طریقہ سے نہیں جو کچھ ملا وہ ایسا تھا کہ اسکو پبلش کرنے والوں کا مقصد لوگوں کو رجھا کر اپنے پروڈکٹس کو خریدنے پر آمادہ کرنا تھا۔ اسلیئے ڈیمو سافٹوئیرس جیسا اہم سیٹنگز اور اجزاء کو مخفی اور بعد از خرید پر موخر کیا ہوا تھا۔ پر قطرہ قطرہ کشید کرکے اور کچھ اپنے طور سے یا دوسرے کاموں کی سیٹنگز کو مکس کرکے۔ اپنے تئیں کامیانی حاصل کی مگر میری کامیابی کا اصل فیصلہ آپ حضرات کریں گے۔
نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔پرچہ داخل کرنے میں ایک رکاوٹ اسکو مکمل کرنا ہے۔ جو میرے ذمہّ داری ہے۔دوسری ایک شرط جو آپ کو پوری کرنا ہے۔وہ یہ کہ پہلی تصویر میں ماہرین ویسے تو بہت سی غلطیاں نکال دیں گے مگر دو غلطیاں میں نے جان بوجھ کر رکھیں ہیں۔ ایک قابل نظر انداز صغیرہ دوسری ناقابل قبول دونوں میں سے ایک کی نشاندہی آپ کو کرنی ہے ۔ صحیح جواب ملنے پر انشاء اللہ پرچہ داخل کروں گا اور پہلے جواب دینے والے کی فرمایُشی تصویر جو 640X480 سے کم نہ ہو تو اچھا ہے۔ اور کپڑے کم ہوں اور پلین گہرے رنگ کے ہوں۔ کو پتھر کے مجسمہ میں تبدیل کرنے کی کوشش کروں گا۔(اگر وہ چاہے) تو شروع ہوجائے۔ اور اپنے دوستوں کو بھی اردو نامہ پرآکر اسکی کوشش کرنے کی دعوت دیجئے۔
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
یہ پاکستانی اداکارہ نرملا ہے.ماضی کی یا موجودہ پتہ نہیں.
کیا بات ہے کوئی رپلائی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :?: :?: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

Post by چاند بابو »

میں کل سے سوچ رہا ہوں کہ آپ کی پوسٹ کا جواب دوں لیکن یقین کیجئے مجھے باوجود تلاش کے ایک بھی ایسا سقم محسوس نہیں ہوا جو کہا جا سکے کہ یہ آپ کی غلطی ہے ۔ اور آپ نے کہا ہے کہ دو غلطیاں چھوڑی گئی ہیں۔

میرے خیال سے تو آپ کی تصویر پرفیکٹ ہے لیکن چونکہ میں Adobe میں صفر ہوں شاید کوئی ماہر یہ خامیاں ڈھونڈ ہی لے۔

بہرحال مجھے تو ڈھونڈے سے نہیں ملی

دوسری تصویر بھی بہت بہترین بنائی گئی ہے بلکہ اس میں تو گول پتھروں کا استعمال کر کے مجسمہ تخلیق کیا گیا ہے جو اپنا ایک الگ ہی تاثر چھوڑتا ہے۔
لیکن میں نے ان پتھروں سے بنا مجسمہ پہلی بار دیکھا ہےکیونکہ مجسمہ تو عموما ایک ہی بڑے پتھر سے تراشہ جانے والا ایک شہکار ہوتا ہے یہ تو باقاعدہ کوئی تعمیر لگتی ہے۔
بہرحال جو بھی ہے خوب ہے اور آپ کی کمال مہارت کا شاہد ہے۔

جواب اس لئے نہیں دیا کہ شاید کوئی اور خامیاں ڈھونڈ کر جواب دے گا اور میں بھی یہی خامیاں اوپر موجود تصویر میں دیکھ کر اپنی رائے دے دوں گا۔ لیکن شاید سب ہی اسی انتظار میں ہیں۔ :( :o
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
تیسری تصویر گول پتھروں والی اسکے بارے میں آپ صحیح ہیں.یہ اسٹاک ٹکثچرس کی کمی اور ایسی ٹکثچر میں نقش کیسے ابھرتے ہیں (اور سب سے اصل وجہ ناتجربہ کاری) اس اعتبارسے بنی ہے. یہ اور اس سے پہلے والی تصویر شرط میں شامل نہیں. پہلی تصویر ارنالڈ کی وہ ہے مشروط. آپ کی نشاندہی پر جزاک اللہ ویسے کمپلیکسیس شاپنگ مالس آرٹ گیلریز وغیرہ جگہوں پر اس قسم کے پتھروں سے دیواروں پر نقش ابھارکر تصویر یا سیمی اسٹیچیوبناتے ہیں. بحرحال وہ مکمل تراشیدہ مجسمہ نہیں ہوتا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ 4 الف پتّھر کا مجسمہ

Post by چاند بابو »

جی میں بھی اسی ارنالڈ والے مجسمے کی بات کر رہا ہوں کہ مجھے تو باوجود تلاش کے اس میں کوئی خامی محسوس نہیں ہوئی یہ یا میری نا تجربہ کاری ہے یا ہم کمال کی نظر نہیں رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”