اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا جلد ہی اجراء کیا جارہا ہے، جس میں فورم کی منتخب تحریروں کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،نیوز ویوز اور نیوز الرٹ بھی پیش کی جائیں گی،
ان دوستوں سے درخواست جو کہ مختلف شہروں میں اپنے اپنے علاقوں کی خبروںکو نیوز الرٹ کے شعبے میں لگانا چاہتے ہیں،
ان منتخب دوستوں کو نیوز لگانے کی خصوصی اجازت ہوگی.
یاد رہے کہ یہ ویب سائیٹ جوملہ میںبنائی جارہی ہے
آپ لوگوں کی تجاویز کی روشنی میںویب سائیٹ کو سجایا جائے گا.
اس لیے امید ہے کہ آپ بھی اس میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے.

-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
ان شاء اللہ
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
با لکل جناب بلکہ ہمیں تو شدت سے انتظار رہے گا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
شازل بھیا زندہ باد
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
شکریہ آپ تمام دوستوں کا
جوملہ میرے لیے بالکل نیا ہے اور مشکل بھی ہے
لیکن پھر بھی کوشش کروں گا کہ اپنی خامیوںپر قابو پاکر کچھ اچھا کرنےکی کوشش کروں
آپ دوست بھی اپنا تعاون پیش کرسکتے ہیں،
جوملہ میرے لیے بالکل نیا ہے اور مشکل بھی ہے
لیکن پھر بھی کوشش کروں گا کہ اپنی خامیوںپر قابو پاکر کچھ اچھا کرنےکی کوشش کروں
آپ دوست بھی اپنا تعاون پیش کرسکتے ہیں،
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
شازل بھائی آپ کس قسم کا تعاون چاہتے ہیں۔
مجھ سے جو بن پائے گا وہ میں کرنے کے لیئے تیار ہوں۔
مجھ سے جو بن پائے گا وہ میں کرنے کے لیئے تیار ہوں۔
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
جملہ کی سکیورٹی اتنی اچھی نہیں ہے
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
ہمارے ملک کی سیکورٹی کا بھی یہی حال ہے
بہرحال جب تک سانسیں باقی ہیں ہم بھی جیتے رہیں گے،
بہرحال جب تک سانسیں باقی ہیں ہم بھی جیتے رہیں گے،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
تو اس سائیٹ کا بنا کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
لیکن کیوں؟؟
اگر کسی کی کوئی مدد چاہئے تو حکم کیجئے لیکن اس کام کو مکمل کیجئے۔
اگر کسی کی کوئی مدد چاہئے تو حکم کیجئے لیکن اس کام کو مکمل کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
شازل wrote:اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا جلد ہی اجراء کیا جارہا ہے، جس میں فورم کی منتخب تحریروں کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،نیوز ویوز اور نیوز الرٹ بھی پیش کی جائیں گی،
ان دوستوں سے درخواست جو کہ مختلف شہروں میں اپنے اپنے علاقوں کی خبروںکو نیوز الرٹ کے شعبے میں لگانا چاہتے ہیں،
ان منتخب دوستوں کو نیوز لگانے کی خصوصی اجازت ہوگی.
یاد رہے کہ یہ ویب سائیٹ جوملہ میںبنائی جارہی ہے
آپ لوگوں کی تجاویز کی روشنی میںویب سائیٹ کو سجایا جائے گا.
اس لیے امید ہے کہ آپ بھی اس میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے.
اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء کب ہوگا؟
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
ٹائم کا مسئلہ ہے ویب سائیٹ تو آن ایئر ہے ابھی اس میں کچھ رکھا نہیںہے
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
اسلام علیکمشازل wrote:زیر التواء ہے
زیر التواء سے زیر کار میں لے آئیے
آن ائیر سے لینڈ فرمالجیئے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
لوجی لینڈ فرمادیا ہے
http://urdunama.org/urduweek
http://urdunama.org/urduweek
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
اسلام علیکم
بہت خوب ماشاءاللہ.
بہت خوب ماشاءاللہ.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.