نیویارک یونیورسٹی کا پندرہ ہزار جلدوں پر مشتمل عربی کتابوں کا ذخیرہ جس میں کم وبیش ہر موضوع پر کتابیں موجود ہیں. عربی کا ذوق رکھنے والے بہن بھائیوں کے لیے نایاب ذخیرہ ہے . سرچ کی سہولت بھی موجود ہے.
Arabic Collections Online (ACO)
Arabic Collections Online (ACO) is a publicly available digital library of public domain Arabic language content. Funded by New York University Abu Dhabi, this mass digitization project aims to expose up to 15,000 volumes from NYU and partner institutions over a period of five years. NYU and the partner institutions are contributing all types of material—literature, business, science, and more—from their Arabic language collections. ACO will provide digital access to printed books drawn from rich Arabic collections of prominent libraries.
Contributing Partners:
American University of Beirut
Columbia University
Cornell University
New York University
Princeton University
پندرہ ہزار جلدوں پر مشتمل عربی کتابوں کا ذخیرہ
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
-
- کارکن
- Posts: 51
- Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
- جنس:: مرد
Re: پندرہ ہزار جلدوں پر مشتمل عربی کتابوں کا ذخیرہ
عبیداللہ عبید
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پندرہ ہزار جلدوں پر مشتمل عربی کتابوں کا ذخیرہ
عبید اللہ صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بے شک یہ ایک نایاب ذخیرہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پندرہ ہزار جلدوں پر مشتمل عربی کتابوں کا ذخیرہ
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات