ازقلم: نائمہ غزل
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
ازقلم: نائمہ غزل
عشق کو ہجر کا اک باب کرو
اب یونہی عاشقی کو خواب کرو
لوگ پڑھ لیتے ہیں فسانہء دل
اپنے چہرے کو نا کتاب کرو
دل کے جانے سے گر ہراساں ہو
مجھ سے ملنے سے اجتناب کرو
کون بنتا ہے اب مسیحا یونہی
مفلسی میں نا اضطراب کرو
اشک بہتے ہیں یوں روانی سے
تم تو راوی کو بھی چناب کرو
زخم ملتے ہیں جو محبت میں
ہنس کے ان کو بھی تم اداب کرو
اب یونہی عاشقی کو خواب کرو
لوگ پڑھ لیتے ہیں فسانہء دل
اپنے چہرے کو نا کتاب کرو
دل کے جانے سے گر ہراساں ہو
مجھ سے ملنے سے اجتناب کرو
کون بنتا ہے اب مسیحا یونہی
مفلسی میں نا اضطراب کرو
اشک بہتے ہیں یوں روانی سے
تم تو راوی کو بھی چناب کرو
زخم ملتے ہیں جو محبت میں
ہنس کے ان کو بھی تم اداب کرو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ازقلم: نائمہ غزل
واہ، بہت ہی خوب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: ازقلم: نائمہ غزل
شکریہمیاں محمد اشفاق wrote:واہ، بہت ہی خوب
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 4
- Joined: Wed Oct 21, 2015 5:57 am
- جنس:: مرد
Re: ازقلم: نائمہ غزل
Umda
Sent from my X5 4G using Tapatalk
Sent from my X5 4G using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: ازقلم: نائمہ غزل
اعلیٰ ترین
گنڈہ پور
گنڈہ پور
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: ازقلم: نائمہ غزل
نوازشahmedshamsheer1 wrote:Umda
Sent from my X5 4G using Tapatalk
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: ازقلم: نائمہ غزل
شکریہعزیزالرحمٰن گنڈہ پور wrote:اعلیٰ ترین
گنڈہ پور
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 10
- Joined: Sun Aug 16, 2015 10:41 am
- جنس:: مرد
Re: ازقلم: نائمہ غزل
Umda
Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: ازقلم: نائمہ غزل
شکریہtouseef752 wrote:Umda
Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
Re: ازقلم: نائمہ غزل
بہت خوب ...!!
Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: ازقلم: نائمہ غزل
شکریہ آئینہ نورآئینہ نور wrote:بہت خوب ...!!
Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: ازقلم: نائمہ غزل
"نظم"
میری الجھن کو سلجھا دو
محبت میری الجھن ہے
سلجھنے میں نہیں آتی
یہ الجھن کیسی الجھن ہے
میری رگ رگ میں شامل ہے
بہت بےچین رکھتی ہے
بہت بےتاب کرتی ہے
نظر جب تم پہ پڑتی ہے
بہت سیراب کرتی ہے
ادھوری انکہی باتیں
کئی قصے کئی یادیں
کوئی بھولی سی سوغاتیں
تمھارے بن جو گزری ہیں
عجب وہ چاندنی راتیں
مجھے بےزار کرتی ہیں
انوکھے راز کہتی ہیں
تمھارے بن جو گزرے ہیں
سب ہی لمحے ادھورے ہیں
وہ جن میں تم نہیں ہوتے
سب ہی قصے ادھورے ہیں
سب ہی باتیں ادھوری ہیں
سب ہی یادیں ادھوری ہیں
میری الجھن کو سلجھا دو
محبت میری الجھن ہے
نائمہ غزل
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
میری الجھن کو سلجھا دو
محبت میری الجھن ہے
سلجھنے میں نہیں آتی
یہ الجھن کیسی الجھن ہے
میری رگ رگ میں شامل ہے
بہت بےچین رکھتی ہے
بہت بےتاب کرتی ہے
نظر جب تم پہ پڑتی ہے
بہت سیراب کرتی ہے
ادھوری انکہی باتیں
کئی قصے کئی یادیں
کوئی بھولی سی سوغاتیں
تمھارے بن جو گزری ہیں
عجب وہ چاندنی راتیں
مجھے بےزار کرتی ہیں
انوکھے راز کہتی ہیں
تمھارے بن جو گزرے ہیں
سب ہی لمحے ادھورے ہیں
وہ جن میں تم نہیں ہوتے
سب ہی قصے ادھورے ہیں
سب ہی باتیں ادھوری ہیں
سب ہی یادیں ادھوری ہیں
میری الجھن کو سلجھا دو
محبت میری الجھن ہے
نائمہ غزل
Sent from my Nokia_X using Tapatalk