اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Thu Jun 25, 2015 12:34 am
ایم ابراہیم حسین wrote: واااہ وااااہ بہت عمدہ کیا کہنے آپ احباب کے بہت خوب
خاموش راستہ اختیار کیا ہوا
ہوں میں خود کو برباد کیا ہوا
ایم ابرہیم حسین
معزرت جی میں خود کا لکھا شعر لے کر حاضر ہوا حاضری قبول فرمائے
بہت عمدہ.....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Thu Jun 25, 2015 12:41 am
[center]کبھی تقدیر کا ماتم کبھی محبوب سے شکوہ
اے منزل محبت تیرے ہر موڑ پہ رونا آیا [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Thu Jun 25, 2015 2:51 am
بِلا جواز رکھے خود کو بیقرار بھی کیوں...؟
جو تُو نہیں ہے تو پھر تیرا انتظار بھی کیوں....؟
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Jun 27, 2015 2:14 am
تیری نظروں میں مرے درد کی قیمت کیا تھی
مرے دامن نے تو آنسو کو گہر جانا تھا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605 Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:
Post
by nizamuddin » Sat Jun 27, 2015 3:35 pm
کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا
کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
(احمد فراز)
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sun Jun 28, 2015 3:51 am
[center]کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے، کیوں درد کے رونے روتا ہے،
اب عشق کیا تو صبر بھی کر، اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے، [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Sun Jun 28, 2015 4:24 am
اس بار دل کو خوب لگا موت کا خیال
اس بار درد ہجر کی شدّت عجیب تھی ........!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
Posts: 6565 Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:
Post
by محمد شعیب » Sun Jun 28, 2015 1:29 pm
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Sun Jun 28, 2015 11:58 pm
آپ نے "برا" کہا مجھے
تو سمجھو ____"ھوگیا" میں.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Mon Jun 29, 2015 12:00 am
اک قدیم غم بھلانے کو
روز اک نیا درد "ایجاد" کرتی ہوں.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
Posts: 6565 Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:
Post
by محمد شعیب » Thu Jul 02, 2015 4:46 pm
آئینہ نور wrote: اک قدیم غم بھلانے کو
روز اک نیا درد "ایجاد" کرتی ہوں.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
آئینہ نور wrote: آپ نے "برا" کہا مجھے
تو سمجھو ____"ھوگیا" میں.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sun Jul 05, 2015 3:05 am
[center]دوستو جشن مناؤ کہ بہار آئی ہے!!
پھول گرتے ہیں ہر اِک شاخ سے آنسو کی طرح [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
Posts: 6565 Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:
Post
by محمد شعیب » Mon Jul 06, 2015 12:27 am
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
Posts: 6565 Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:
Post
by محمد شعیب » Fri Apr 08, 2016 3:40 am
جس کے ہجراں میں کتابوں پہ کتابیں لکھ دیں
اس پہ گر حال ہمارا نہیں کھلتا،... نہ کھلے
احمد فراز
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Fri Apr 08, 2016 10:14 pm
[center]یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ھوں
وہ کون شخص تھا ایسا کہ مر گیا مجھ میں
وہ ساتھ تھا تو عجب دھوپ چھائوں رہتی تھی
بس اب تو ایک ہی موسم ٹھہر گیا مجھ میں [/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
Posts: 6565 Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:
Post
by محمد شعیب » Fri Apr 08, 2016 10:48 pm
چاند بابو wrote: [center]یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ھوں
وہ کون شخص تھا ایسا کہ مر گیا مجھ میں
وہ ساتھ تھا تو عجب دھوپ چھائوں رہتی تھی
بس اب تو ایک ہی موسم ٹھہر گیا مجھ میں [/center]
بہت خوب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
Posts: 6565 Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:
Post
by محمد شعیب » Fri Apr 15, 2016 10:12 pm
آکے سورج پلٹ گیا آخر
آج کا دن بھی کٹ گیا آخر
Ghulam Abbas
کارکن
Posts: 37 Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد
Post
by Ghulam Abbas » Wed Jul 20, 2016 4:24 pm
احساس نہ اخلاص محبت نہ تعلق
اس دور کے انساں ہیں کہ پتھر کے مجسمے
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Wed Jul 20, 2016 8:55 pm
بہت خوب محترم غلام عباس صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Ghulam Abbas
کارکن
Posts: 37 Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد
Post
by Ghulam Abbas » Sun Jul 24, 2016 7:06 pm
زخم بھی ہوں ہرے بھرے درد بھی کچھ سوا رہے
آب و ہواۓ شہر غم اتنی تو پر فضا رہے
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے