رات بھر

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

رات بھر

Post by ایم ابراہیم حسین »

غمِ جام ہاتھ میں لیے پھرتا جارہا ہوں رات بھر
زندگی ہاتھ میں لیے پھرتا جارہا ہوں رات بھر

کوئی پیاس عجب ہے میری آنکھ کو لگی
زندگی کو اپنی آپ پیئے جارہا ہوں رات بھر

گھر کو چھوڑ میخانہِ محل کو آباد کردیا
تماشہ خود کا خود کیئے جارہا ہوں رات بھر

سکون ِجگر کی تلاش نے ملا دیا اِس سے مجھے
جگہ بدنام سی کو سجائے جارہا ہوں رات بھر

خیر تم آباد رہوں اس جہاں کی رونق میں ابراہیم
میں دے کر زخم خود ہی سیئے جارہا ہوں رات بھر

ایم ابراہیم حسین 21/05/2015 11:40pm
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رات بھر

Post by اضواء »

خیر تم آباد رہوں اس جہاں کی رونق میں ابراہیم
میں دے کر زخم خود ہی سیئے جارہا ہوں رات بھر
:clap: :clap: :clap:

بہترین کاوش ہے ....

جاری رکھئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رات بھر

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: رات بھر

Post by اریبہ راؤ »

مسٹر ایم ابراہیم حسن......
بہت خوب...!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: رات بھر

Post by ایم ابراہیم حسین »

دوستوں
کا ساتھ اچھا لگا
سلامتی مقدر ہو
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”