آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
کل سے دوبارہ گرم ہو رہا ھے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج قیامت خیز گرمی تھی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
بہت زیادہ گرمی تھی
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج اسلام آباد کا موسم کافی گرم رہا.
اللہ رحم کرے کل سے تو رمضان بھی شروع ہو رہا ہے.
اللہ رحم کرے کل سے تو رمضان بھی شروع ہو رہا ہے.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج پہلا روزہ تھا. دن گرم اور عصر میں بارش ہونے سے موسم ٹھنڈا ہو گیا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
بے تحاشہ گرمی مین روزے گزر رہے ہیں دوستو درجہ حرارت چوالیس ڈگری سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔
سچ مین اگر اللہ پاک کی مدد شامل حال نا ہو تو پانی کے بغیر دو گھنٹے بھی نا گزریں اور یہ اللہ پاک کی ہی عنائت ہے کہ سترہ گھنٹے کا روزہ آرام سے گزر رہا ہے۔
چاند بابو
سچ مین اگر اللہ پاک کی مدد شامل حال نا ہو تو پانی کے بغیر دو گھنٹے بھی نا گزریں اور یہ اللہ پاک کی ہی عنائت ہے کہ سترہ گھنٹے کا روزہ آرام سے گزر رہا ہے۔
چاند بابو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
یہاں انیس گھنٹے کا روزہ ھے, الحمداللہ موسم اچھا ھے, روزے اللہ کا کرم ھے بہت اچھے گزر رھے ھیں....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
ہمارے پاس تو گرمی عروج پر ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
یہاں سے کیا مراد ہے ؟ پاکستان میں تو سب سے لمبا روزہ 16 گھنٹے کا ہے.آئینہ نور wrote:یہاں انیس گھنٹے کا روزہ ھے, الحمداللہ موسم اچھا ھے, روزے اللہ کا کرم ھے بہت اچھے گزر رھے ھیں....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
یہاں سے مراد یورپ "ہالینڈ" ھے...محمد شعیب wrote:یہاں سے کیا مراد ہے ؟ پاکستان میں تو سب سے لمبا روزہ 16 گھنٹے کا ہے.آئینہ نور wrote:یہاں انیس گھنٹے کا روزہ ھے, الحمداللہ موسم اچھا ھے, روزے اللہ کا کرم ھے بہت اچھے گزر رھے ھیں....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
ہمارے ہاں آج پھر بارش ہوئی. اب اچھی خاصی ٹھنڈ ہو گئی ہے. موسم بہت اچھا ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
آج بھی کل ہی کا حال ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
صبح اور شام کے وقت ٹھنڈی ہوا ، دوپہر میں سخت دھوپ ،
الحمد للہ .. روزے بہت اچھے گزر رہے ہیں.
الحمد للہ .. روزے بہت اچھے گزر رہے ہیں.
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
قابل برداشت ھے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
گرمی ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
معتدل.... دن کے کسی حصّے میں گرمی تو کبھی ٹھنڈ اور آل موسم اچھّا ھے, روزے کا تو پتا بھی نہیں چلتا, نہ پیاس لگتی ھے,

بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]