انتہائی ضروری وضاحت

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

انتہائی ضروری وضاحت

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جناب چاند بابو اپنے ارسال مراسلات کو دیکھتا ہوا کورل ڈرا کی مدد
viewtopic.php?f=25&t=1778
پر پہنچا تو اپنے جواب کے نیچے آپ کی وارنئنگ اور اسکی وجہ کو دیکھا

دوستو پہلی بات جو لنک آفاق صاحب نے ارسال کیا تھا وہ اوپن نہیں ہے۔ وجہ نیچے لکھی گئی ہے۔
Image
دوسری بات یہ کہ اردونامہ پر اس طرح کے کی جن اور کریکس وغیرہ شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

موضوع مقفل کیا جاتا ہے۔ :mrgreen:
کو دیکھا اتنی تو مہربانی آپ نے ضرور کی کہ :mrgreen: لگایا :oops: یہ نہیں
:?: :?: :x :cry: :!: حیرت زدہ رہ گیا. کہ ثبوت وہ بھی تصویر کے ساتھ جبکہ "اسلام علیکم
معافی چاہتا ہوں اسی ہفتہ جگہ بنانے کے لیئے اسکو ڈیلیٹ کیا. ریکوور کرنے کی کوشش کی مگرفائلس اوور رائیٹ ہوچکیں ہیں. x4.14 ہے."

کے علاوہ میں نے کوئی تحریر یا لنک دی ہی نہیں :?: :?: :?: :?: :x :!: :shock: :( ImageImage(ایک آدھ سر کھجلانے والا عکسِ جذبات بھی بڑھا دیں)
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتہائی ضروری وضاحت

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم

جناب :mrgreen: یہ بھی میں نے صرف اسی لئے لگایا تھا کہ آپ کہیں برا نا مان جائیں اور کہیں جنگ و جدل پر نہ اتر آئیں۔
تو بھیا جی بات یہ ہے کہ اردونامہ پر ہم نے کوشش کی ہے کہ کوئی ایسی چیز نہ لگائی جائے جو چوری کی ہو یا کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی کرتی ہواور اس طرح کے کی جن اور کریکس وغیرہ کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی ہے۔
امید ہے کہ آپ اس موضوع پر ہماراساتھ دیں گے۔
البتہ احباب کے لئے اپنے ذاتی پیغامات میں ایسے لنکس بھیجنے اور ایسی گفتگو پر کوئی پابندی نہیں ہے کیونکہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور فورم اس سے بری الزمہ ہے۔
فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کا دیا ہوا لنک میں نے ذاتی پیغام کے ذریعے مرزا صاحب کو بھیج دیا تھا۔
لیکن کیا فائدہ یہاں سے تو فائل ہی غائب ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: انتہائی ضروری وضاحت

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام وعلیکم
فورم کے قوانین کی خلاف ورزی پروارنئنگ اور شرزنش پر برا ماننے کا فورم کے کسی بھی رکن کو کوئی حق ہی نہیں.
میری تشویش وپریشانی اسپر نہیں بلکہ اس بات پر ہے کہ میں نے کوئی لنک شئیر نہیں کی اور آپ کی تحریر میں باقاعدہ اس لنک کی فائل کی تصویر بھی ہے. تو ظاہر ہے. کہ وہ لنک میری پوسٹ پر رہی ہو گی.
میں نے نہیں لگائی. تو کس نے لگائی . پوسٹ پر تدوین یا اضافہ پوسٹ کرنے والے کے علاوہ اور کون کرسکتا ہے.باہر کے کسی بندہ کی ھاکنگ تو سمجھ کے باہر ہے.کیونکہ یہ کوئی بہت اہم کانفیڈینشیل فائل اور پوسٹ نہیں. کل کوئی میرے نام سے کوئی عریاں تصویر یا غیر اخلاقی حرکت کر جائے تو بندہ بنا کسی گناہ کے شرمندہ رہے گا.اور بھگایا جائے گا.یہ ہے اصل سوال جس کا جواب آپ کو تلاش کرنا ہے.. اگر آپ میری بات پریقین رکھتے ہیں تو
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتہائی ضروری وضاحت

Post by چاند بابو »

ارے یہ کیا اگر ایسا ہے تو پھر وہ کون تھا۔

میں نے یہاں ایک پوسٹ لگی تھی جو حذف کر دی تھی اور میرے خیال میں تو وہ پوسٹ آفاق صاحب تھے۔

لیکن نہیں ارے یار کہیں وہ اشفاق صاحب تو نہیں تھے کیونکہ صرف یہ دوافراد ایسے ہیں جن کے میں اکثر نام بدل جاتا ہوں۔

کیوں اشفاق صاحب کیا لنک آپ نے شئیر کیا تھا۔

آفاق بھیا خاطر جمع رکھیں کوئی سپیم نہیں آیا تھا اور انشااللہ ایسا ہو گا بھی نہیں کہ کوئی آپ کے نام سے کوئی بات کر جائے اور ہمیں نظر نہ آئے یقینا یہ میری غلطی ہے اور مجھ سے ہی اشفاق کی بجائے آفاق لکھا گیا ہے۔

بہرحال یہاں ایک پوسٹ تھی جس میں لنک دیا گیا تھا جو میں نے حذف کر دی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: انتہائی ضروری وضاحت

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
معافی چاہتا ہوں اسی ہفتہ جگہ بنانے کے لیئے اسکو ڈیلیٹ کیا. ریکوور کرنے کی کوشش کی مگرفائلس اوور رائیٹ ہوچکیں ہیں. x4.14 ہے.

یہ پوسٹ میری ہی ہے بنا کسی لنک کے خیر اگر بات واضع ہوگئی تو پیسنے کا کوئی فائیدہ نہیں....
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتہائی ضروری وضاحت

Post by چاند بابو »

چلیں شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”