اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
مجھے لگ رہا ہے کہ اضواء جی کی اردو اب ٹھیک ہوتی جا رہی ہے ورنہ یہ تو..........................................!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
افتخار wrote:آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
اور یہ بات بھی سچ ھے کہ آپ کی وجہ سے اردونامہ پر بہت رونق ھے
اللہ پا ک آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے تاکہ آپ اردو نامہ کو اور اچھے انداز میں اپنا قیمتی وقت دے سکیں
اتنی اچھی اور پیاری دُعاؤں پر آپ کا بیحد شکریہ
یہ سب آپ سبکی محبت ہے ورنہ میں اس قابل کہاں
اُردونامہ کی ہماری یہ محفل آپ سب کے وجود سے چمکتی ہے ...
اللہ سبحانہ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے آمیییین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
میاں محمد اشفاق wrote:مجھے لگ رہا ہے کہ اضواء جی کی اردو اب ٹھیک ہوتی جا رہی ہے ورنہ یہ تو..........................................!
سنو مجھے آجکل لڑنے کا شوق نہیں رہا ... اور پھر میں
اپنا موڈ خراب بھی نہیں کرنا چاہتی ہوں آپ کی خاطر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
ویسے شوق بھی ختم ہوتے ہیں کیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
میاں محمد اشفاق wrote:ویسے شوق بھی ختم ہوتے ہیں کیا
چلو پھٹو بہت چہک رہے ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
ارے جی ہم تو ہمیشہ سے ہی ایسے ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیشِ خدمت ہے
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور wrote:دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیشِ خدمت ہے
آپکی آمد اور مبارکبادی کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
مبارکبادی دینے میں بھی کنجوسی کدھر گئے ہے سب کے سب
جلدی سے آپ سب آکر مجھے مبارکبادی دیں اور ساتھہ میں
اچھے اچھے تحفے بھی لائے "" مجھے بہت پسند ہے ""
چلو جلدی سے آجائیے