کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by muhammad_ijaz »

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
میں پی ایچ پی بی بی والا اردو فورم استعمال کر رہا ہوں-
http://www.stars-world.net

میں نے اس کے حصوں کے نام انگلش سے بدل کے اردو میں کئے ہوئے ہیں- میں چاہتا ہوں کہ

نمبر ایک - ہر تھریڈ کے آخر میں کوئک رپلائی یعنی فوری جواب کا فنکشن شامل کروں-

نمبر دو – کوئک رپلائی ، پوسٹ رپلائی اور نیو تھریڈ میں اردو کی بورڈ شامل کروں – تاکہ ممبرز اردو میں پوسٹ اور رپلائی کر سکیں-

آپ سے رہنمائی کی درخواست ہے-
شکریہ
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by اسداللہ شاہ »

انتظار کریں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:انتظار کریں
کس کا ؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by اسداللہ شاہ »

یہ تو سوچ پر منحصر ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:یہ تو سوچ پر منحصر ہے.
کس کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by شازل »

اسد بھائی صاف صاف کہیں نا :lol:
اعجاز صاحب اگر آپ کا فورم پیڈ ہوسٹنگ پر ہوتا تو میں مدد کردیتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by شازل »

چلو جی آپ کو مجھے کچھ حقوق دینا ہونگے تاکہ میں مکمل اختیارات سے کام کروں
یعنی ایڈمن اور ایف ٹی پی کی معلومات وغیرہ
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by ذیشان »

شازل wrote:چلو جی آپ کو مجھے کچھ حقوق دینا ہونگے تاکہ میں مکمل اختیارات سے کام کروں
یعنی ایڈمن اور ایف ٹی پی کی معلومات وغیرہ
یہ توبڑا مہنگا سودا لگتا ہے :D
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by چاند بابو »

مہنگا تو نہیں ہاں اعتماد کا ضرور ہے :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by شازل »

بالکل اعتماد کی بات ہے
اعجاز صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا اور سب کچھ مجھے بتا دیا
میں نے اردو تو شامل کردی لیکن کوئیک موڈ ابھی تک نہیں‌لگایا،
وہ دوتین دن تک لگا دوں گا
میرا تجربہ اس سلسلے میں نہایت کامیاب رہا ہے
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by muhammad_ijaz »

شاذل صاحب – اللہ آپ کو اجر دے – بس اتنا ہی کافی ہے – بہت شکریہ آپ نے وقت نکالا – امید ہے آپ آئیندہ بھی رہنمائی کرتے رہیں گے-
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by ذیشان »

شازل wrote:بالکل اعتماد کی بات ہے
اعجاز صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا اور سب کچھ مجھے بتا دیا
میں نے اردو تو شامل کردی لیکن کوئیک موڈ ابھی تک نہیں‌لگایا،
وہ دوتین دن تک لگا دوں گا
میرا تجربہ اس سلسلے میں نہایت کامیاب رہا ہے
شازل بھیا اگر میں بھی آپ کو سب کچھ ....بتا دوں تو ؟؟؟؟؟ :D
کیا آپ دوسرا تجربہ کرنا پسند کریں گے؟ :D
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by شازل »

آپ بھی پیڈ ہوسٹنگ پر ہیں تو سوچیں گے :wink:
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by ذیشان »

شازل wrote:آپ بھی پیڈ ہوسٹنگ پر ہیں تو سوچیں گے :wink:
پیڈ تو ہے مگر میں‌نہیں‌پے کرتا میرے ایک دوست پے کرتے ہیں
چلیں کام تو چل رہا ہے نا. کان کو ایسے پکڑیں یا ویسے.

مگر آپ نے تو فرمایا"سوچیں گے"
شازل بھائی خیال رکھیں میرا دل بڑا کمزور ہے :cry: :cry: :cry: :cry:
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by شازل »

اگر آپ کا دل کمزور ہے تو مقوی غذائیں‌کھائیں اور کسی چیز کو دل پر مت لیں
آپ اپنی سائیٹ تو بتائیں
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ

Post by ذیشان »

شازل wrote:اگر آپ کا دل کمزور ہے تو مقوی غذائیں‌کھائیں اور کسی چیز کو دل پر مت لیں
آپ اپنی سائیٹ تو بتائیں
سائٹ کہاں ہے ابھی تو ایک خواب ہے.بہر حال جو کچھ بھی ہے یہ ہے
http://www.ilmedin.com/forum1/portal.php
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”