کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by ذیشان »

یہ بتائیں کہ کونسی ای میل سروس سب سے اچھی ہے ؟
اگر خصوصیات اور خامیوں کا موازنہ ہو جائے تو مزا آجائے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

آواز دے کہاں ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔

چاند بابو یا شازل بھائی موازنہ پیش کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by چاند بابو »

بھئی میرے خیال میں تو Gmail سروس سب سے اچھی ہے اگر مقابلے میں Hotmail اور Yahoo ہو تو۔

کیو ں بہتر ہے اس کی وجہ بتانا کچھ حد تک مشکل ہے کیونکہ یہ میری ذاتی رائے ہے اور ہو سکتا ہے جو میرا تجربہ ہو باقی تمام احباب کا تجربہ اس سے مختلف ہو۔بہرحال میں اپنے تجربے کی بنا پر بتاتا ہوں۔

جی میل ان دونوں سے گئی گنا فاسٹ ہے اور سست سے سست انٹرنیٹ پر بھی میل پڑھی اور بھیجی جا سکتی ہے جبکہ باقی دونوں میں سے Yahoo میں کچھ حد تک یہ خوبی موجود ہے لیکن Hotmail میں یہ خوبی بالکل نہیں۔
دوسری بات سب سے پہلے جی میل اکاؤنٹ ہی تھا جہاں پہلی بار آپ کو اپنے ان باکس میں سے ہی ڈائیریکٹ چیٹنگ کی سہولت دی گئی تھی جو اب یاہو نے بھی آفر کر دی ہے۔
تیسری بات اس میں میل مینجمنٹ سسٹم بہت سادھ اور بہت فاسٹ ہے۔ جبکہ باقی تمام میں آپ کو میل حذف کرنے اسے کسی فولڈز میں منتقل کرنے کے لئے کافی صبر آزما انتظار کرنا پڑتا ہے۔
چوتھی بات باقی تمام میل سروسز کی طرح جو سٹیشنری جی میل اپنے صارفین کو دیتا ہے وہ کوئی اور آفر نہیں کرسکا ہے۔ اس میں موجود تھیمز کی مدد سے آپ اپنے میل باکس کو بہت ہی دلکش انداز دے سکتے ہیں۔
پانچویں بات جی میل سب سے بڑی فائل اٹیچمنٹ یعنی 20 ایم بی آفر کرتا ہے جو اور کوئی نہیں کرتا ہے۔
چھٹی بات کہ جی میل پر میرا اکاؤنٹ ہے :mrgreen: :mrgreen:

اکاؤنٹ تو بہرحال باقی دونوں پر بھی ہے۔ :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by شازل »

جی ایم ایم ایکس کافی بہتر ہے
امریکہ آن لائن خصوصیات کےلحاط سے اچھی ہے
اور میری پسندیدہ سروس ان باکس ڈاٹ کام کی تو کیا بات ہے
اگر آپ سادگی اور تیزی کی ترجیح دینا چاہتے ہیں تو سب کی پسند جی میل سروس ہے
اگر اپ کافی عرصہ تک میل کو چیک نہ بھی کریں تو بھی آپ کی میل محفوظ رہتی ہے جبکہ دوسری سروسز جیسے یاہو یا ہاٹ میل اگر چند ماہ تک استعمال نہ کریں تو اکاونٹ ان ایکٹو کردیا جاتا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by شازل »

پانچویں بات جی میل سب سے بڑی فائل اٹیچمنٹ یعنی 20 ایم بی آفر کرتا ہے جو اور کوئی نہیں کرتا ہے۔
ان باکس ڈاٹ کام میں بھی یہ سہولت ہے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by ذیشان »

جی میل میں‌ایک خوبی یہ نظر آئی کہ اس میں یاہو کی طرح بے ہودا تصاویر وغیرہ نہیں ہوتیں بلکہ صرف ایک میل سروس ہے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by شازل »

ذیشان wrote:جی میل میں‌ایک خوبی یہ نظر آئی کہ اس میں یاہو کی طرح بے ہودا تصاویر وغیرہ نہیں ہوتیں بلکہ صرف ایک میل سروس ہے.
چلو جی ایک خوبی تو آپ نے گنوا دی
اور کوئی دوست اپنی اپنی پسند بیان کرے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by چاند بابو »

باقی کسی کوئی کوئی بھی سروس پسند نہیں ہے کیا؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by شازل »

ان باکس ڈاٹ کام امریکہ اور کینیڈا وغیرہ کے لیے تھی مگر میں نے پاکستان کے لیے حاصل کرلی کیسے
یہ مت پوچھنا :D
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:ان باکس ڈاٹ کام امریکہ اور کینیڈا وغیرہ کے لیے تھی مگر میں نے پاکستان کے لیے حاصل کرلی کیسے
یہ مت پوچھنا :D
آخر پاکستانی ہیں نا :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by علی خان »

میرے خیال سے تو جی میل سروس ہی اچھی ہے. کیونکہ اسمیں اپکا ڈیٹا 9 مہینے تک بغیر لاگن ہوئے رہتا ہے. اور اسکی سروس بھی اچھی ہے. کیونکہ اسمیں DSL اور Modem یوزرز کے لئے اپشن بااسانی موجود ہیں. مطلب اپ کسی بھی وقت دونوں اپشن میں کسی بھی اپشن کو حسب ضرورت استعمال کرسکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کون سی ای میل سروس سب سے اچھی ہے؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
میرا ووٹ gmail کے لئیے جب سے اکاؤنٹ بنایا ہے ایک بھی اشتہاری یا فحش یا Bomber میل نہیں آیا.
یاھو فلیش سے بھرا ہے اردو مین میل کا انکریپشن بہت کمزور ہے ریسیور کو اکثر غلط ملتا ہے.جی میل اس سے بری ہے.اردو بہت اچھی انکریپٹ کرتا ہے.
مگر اسکے باوجود میں عام طور سے یاھو استعمال کرتا ہوں. اسلیئے کہ پہلے سے ہی یاھو اکاونٹ لاگ آنس میں پھیلا رکھا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”