وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

Post by nizamuddin »

[center]وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی
دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے
(پروین شاکر)

Image[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

Post by چاند بابو »

شئیرنگ کا شکریہ محترم.
ویسے کوشش کریں اردونامہ پر شاعری تو شئیر کریں مگر بے جا تصاویر جن کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی وہ شئیرنا کریں.
امید کرتا ہوں کہ آپ اردونامہ کا اس حوالہ سے ساتھ ضرور دیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”