محبت

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عدیل سائر
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Mar 05, 2015 8:43 am
جنس:: مرد

محبت

Post by عدیل سائر »

محبتوں کی آڑ میں اخلاص سے عاری لوگ
دلوں سے کھیلنے کےفن کو محبت کا نام دیتے ہیں
پوچھ بیٹھے ھم ان سے دوستی کا صلہ
بولےوہ غم جدائی لوگوں کو عام دیتے ہیں
ماناکہ بہت سادہ لوح ہو تم ،سائر،
‏ مگر ہم تم کو ہی محبت کا الزام دیتے ہیں
‏ شاعر :عدیل سائر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محبت

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”