بول کے لب آزاد ہیں تیرے،بول، زباں اب تک تیری ہے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بول کے لب آزاد ہیں تیرے،بول، زباں اب تک تیری ہے

Post by محمد شعیب »

بول کے لب آزاد ہیں تیرے،بول، زباں اب تک تیری ہے
تیرا ستواں جسم ہے تیرا،بول کہ جاں اب تک تیری ہے

دیکھ کے آہن گر کی دکاں میں، تند ہے شعل، سرخ ہے آہن
کھلنے لگے قفلوں کے دہانے،پھیلا ہر اک زنجیر کا دامن

بول، یہ تھوڑا وقت بہت ہے،جسم و زباں کی موت سے پہلے
بول کہ سچ زندہ ہے اب تک،بول، جو کچھ کہنا ہے کہہ لے!

فیض احمد فیض
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بول کے لب آزاد ہیں تیرے،بول، زباں اب تک تیری ہے

Post by محمد شعیب »

بول لیکن حق بات حق طریقے سے بول.ورنہ بولنا عذاب بن جائیگا.
Post Reply

Return to “اردو شاعری”