جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by اضواء »

[center]Image
جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

دل بہلنے کی نہیں کوئی سبیل​
جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

ڈالتا ہوں اپنے ماضی پر نِگاہ​
گاہےگاہے کھینچتا ہوں سرد آہ​

کِس طرح اب دل کو رہ پر لاؤں میں​
کِس بہانے سے اِسے بہلاؤں میں​

مجھ کو تم سے عشق تھا،مدت ہوئی​
اُن دنوں تم کو بھی الفت مجھ سے تھی​

کم نگاہی، اقتضائے سال و سن​
کیا ہوئی تھی بات جانے ایک دن​

تم غلط سمجھے، ہوا میں بدگماں​
بات چھوٹی تھی مگر پہنچی کہاں​

جلد ہی میں تو پشیماں ہوگیا​
تم کو بھی احساس کچھ ایسا ہوا​

نشئہ پندار میں لیکن تھے مست​
تھی گراں دونوں پہ تسلیم ِ شکست​

آج تک دیتے رہے دل کو فریب​
اب نہیں ممکن ذرا تاب ِ شکیب​

آؤ میرے دیدہء تر میں رہو​
آؤ اِس اجڑے ہوئے گھر میں رہو​

حوصلے سے میں پہل کرتا تو ہوں​
دل میں اتنا سوچ کر ڈرتا بھی ہوں​

تم نہ ٹھکرا دو میری دعوت کہیں​
میں یہ سمجھوں گا اگر کہہ دو، نہیں​

گردش ِایام کو لوٹا لیا​
میں نے جو کچھ کھودیا تھا، پا لیا​
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by رضی الدین قاضی »

v;g zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by اضواء »

پسندگی اور ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by محمد شعیب »

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

شئرنگ کا شکریہ
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by انیسہ ظفر »

بتاؤکون سی بهار لایا ھے جنوری
تم تو کھتے تھے بھت ویران ھے دسمبر
بھت خوب صورت اضواء.. :-)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by اضواء »

آپ سب کی پسندگی اور آمد کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by چاند بابو »

بہت خوب اضؤا بہنا بہت اچھا انتخاب ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل​

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت خوب اضؤا بہنا بہت اچھا انتخاب ہے.
ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”