اسرار اقبال

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

اسرار اقبال

Post by جامی »

اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز ميں کوتاہی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسرار اقبال

Post by محمد شعیب »

جامی صاحب
عنوان دیکھ کر تو سوچا کہ کوئی لمبا مضمون ہوگا. لیکن آپ نے تو ایک ہی شعر پر اکتفاء کر لیا. کیا مزید اضافہ آئندہ ہو گا؟
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: اسرار اقبال

Post by جامی »

جی آئنده ھی ھوگا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسرار اقبال

Post by محمد شعیب »

:roll: :roll:
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: اسرار اقبال

Post by ایم ابراہیم حسین »

میری نوائے شوق سے شورحریم ذات میں
غلغلہ ہائے الامان بت کرئہ صفات میں
حورو فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں
میری نگاہ سے خلل تیری تجلیانت میں
اقبال بال جبریل
حاضر قبول کرے آپ کا بھائی ایم ابراہیم حسین اسلام علیکم پیش کرتا ہوں
Post Reply

Return to “اردو شاعری”