لاکرز ڈاٹ کام ایک نئی سوشل نیٹ ورک سائیٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

لاکرز ڈاٹ کام ایک نئی سوشل نیٹ ورک سائیٹ

Post by شازل »

http://www.lockerz.com/
ایک سوشل نیٹ ورک کی سائیٹ ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ اس وقت تک رجسٹر نہیں‌ہو سکتے جب تک کہ آپ کو کسی نے دعوت نہ دی ہو،
لیکن اس کا بھی ایک حل ہے
نیچے دیے ہوئے لنک پر جاکر اپنا ای میل لکھیں اور بھیج دیں آپ کے ایڈریس پر دعوت بھیج دی جائے گی.
لیکن اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے جو کہ پندرہ منٹ سے دو گھنٹے تک ہے. لیکن یہ ضرور ہے کہ آپ کو میل ضرور ملے گی.آپ وہی کوڈ رجسٹریشن میں لکھ کر رجسٹر ہو سکتے ہیں
امید ہے کہ آپ کو یہ چھوٹی سی ہیکنگ :wink: پسند آئے گی.
[link]http://lockerz4u.com/[/link]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: لاکرز ڈاٹ کام ایک نئی سوشل نیٹ ورک سائیٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم


امید ہے کہ آپ کو یہ چھوٹی سی ہیکنگ :wink: پسند آئے گی
لیجئے جناب شازل صاحب آپ کی سائٹ میں بندہ اندر بیٹھا ہے،،بنا لوگ ان اکاونٹ بنائے۔

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”