آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
میر پاس 4 ایم کی کے 3 کنکیشن ہیںلوڈ بیلسنگ کا نتجیہ
1یم بی اور 371 کے بی
1یم بی اور 371 کے بی
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
میرے پاس تو پروموشنل 4 ایم بی کی سپیڈ آرہی ہے. اور 2 دن بعد یہ سپیڈ واپس 2 ایم بی پر چلی جائے گی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
1549 میں 4 یم بی ہو جائے گااشفاق علی wrote:میرے پاس تو پروموشنل 4 ایم بی کی سپیڈ آرہی ہے. اور 2 دن بعد یہ سپیڈ واپس 2 ایم بی پر چلی جائے گی.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
[center][/center]
پتہ نہیں آپ لوگوں کے پاس اتنی سپیڈ کیسے آ جاتی ہے میرے پاس تو 2 ایم بی پر یہ صورتحال ہے.
پتہ نہیں آپ لوگوں کے پاس اتنی سپیڈ کیسے آ جاتی ہے میرے پاس تو 2 ایم بی پر یہ صورتحال ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
آج تو یہ چل رہی ہے. لیکن کبھی کبھار 100 سے بھی اوپر چلی جاتی ہے.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
3 ایم بی کی ڈیوائس ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
محمد اسفند wrote:اسکا مطلب ہے میں سب سے آگے جا رہا ہوں
ہاں سپیڈ کے علاوہ تاوان کے حساب سے بھی تم سب سے زیادہ جا رہے ہے. کیونکہ پی ٹی سی ایل کو سب سے زیادہ بل بھی تم ہی ادا کر رہے ہو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
ایسا کب ہو گا جناب؟محمد اسفند wrote:1549 میں 4 یم بی ہو جائے گااشفاق علی wrote:میرے پاس تو پروموشنل 4 ایم بی کی سپیڈ آرہی ہے. اور 2 دن بعد یہ سپیڈ واپس 2 ایم بی پر چلی جائے گی.
پی ٹی سی ایل والے اکثر دھوکا ہی دیتے ہیں .
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
فاروقی صاحب . پی ٹی سی ایل پر اعتبار کرنا اپنے اپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
جی بھیا بالکل ٹھیک کہا اآپ نے . یہ دھوکا ہم اکثر خود کو دیتے رہتے ہیں.اشفاق علی wrote:فاروقی صاحب . پی ٹی سی ایل پر اعتبار کرنا اپنے اپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
آپ کا خیال ہے میر پاس کو کسٹمر ہیں ان سے میں 400 روپے ایک ایم بی کے لے رہا ہوںاشفاق علی wrote:محمد اسفند wrote:اسکا مطلب ہے میں سب سے آگے جا رہا ہوں
ہاں سپیڈ کے علاوہ تاوان کے حساب سے بھی تم سب سے زیادہ جا رہے ہے. کیونکہ پی ٹی سی ایل کو سب سے زیادہ بل بھی تم ہی ادا کر رہے ہو.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
ارے واہ مسلم بھائی
آپ کونسا پیکج استعمال کر رہے ہیں ؟
آپ کونسا پیکج استعمال کر رہے ہیں ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
سرکاری اور مفت والا شاید
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟
پی ٹی سی ایل کا 8 ایم بی پیکیج ہے میرے پاس-