ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by محمدعمر »

میں ایسا ٹیوٹوریل کیسے بنا سکتا ہوں مطلب یہ کہ اس کے لئے کونسا سافٹ ویئر استعمال ہواہے. میں نے اس طرز کی بنی ہوئی ایک ویڈیو فائل یو ٹیوب پر دیکھی تھی.


Image
Last edited by محمدعمر on Wed Dec 23, 2009 11:53 pm, edited 1 time in total.
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by محمدعمر »

امیج فائل ڈائریکٹ یہاں پر کیوں نہیں دکھائی دے رہی؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by شازل »

میڈیا فائر ڈائریکٹ امیج نہیں‌دکھاتا میرے خیال میں
سب سے اچھا اور نمبر ایک سافٹ ویئر کیمتیسا اسٹوڈیو ہے
شاید اس میں بھی یہی پروگرام استعمال ہوا ہے
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by محمدعمر »

بہت شکریہ میں چیک کرتا ہوں

لیکن میرے خیال میں یو آر ایل یعنی لنک کو کسی اور کلر میں آنا چاہئے. تاکہ لنک واضح ہو سکے. جیسے ہی ماؤس پوائنٹر "کیمتیسا اسٹوڈیو" الفاظ کے اوپر آیا تو تب پتہ چلا یہاں پر لنک ہے. ورنہ مجھے نہیں پتہ تھا یہاں لنک ہے. میرے خیال میں صرف ماؤس پوائنٹر کے اوپر آنے پر لنک کا کلر تبدیل نہیں ہونا چاہئے، بلکہ اسے ہمیشہ ہی کسی اور کلر میں ہونا چاہئے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by شازل »

اللہ مجھے اس قابل بنا دے کہ میں ان خامیوں پر قابو پاسکوں
آمین کہیں سب :P
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by محمدعمر »

آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآمین
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

Post by شازل »

اتنی محبت کے لیے بہت شکریہ عمر بھائی
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”