Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
عبید بھائی
اگر اس کا اردو ترجمہ پیش کر دیں تو عنایت ہو گی.
اگر اس کا اردو ترجمہ پیش کر دیں تو عنایت ہو گی.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
بھانجے پہلی بات تو یہ ہے کہ اردونامہ کوئی لنک شئیرنگ سائیٹ نہیں ہے جہاں آپ نے صرف لنک لگانے پر اکتفا کیا ہے.
دوسری بات یہ اردو فورم ہے یہاں اردو مضامین ہی لگنے چاہئیں.
اس لئے اب جلدی سے اس مضمون کا اردو ترجمہ یہاں اردونامہ پر شئیر کریں.
دوسری بات یہ اردو فورم ہے یہاں اردو مضامین ہی لگنے چاہئیں.
اس لئے اب جلدی سے اس مضمون کا اردو ترجمہ یہاں اردونامہ پر شئیر کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
مم،مم،ما موں اب ایسی سزا تو نہ دیں . لنک شیر کرنے کی بجائے پورا متن ہی وہاں سے نقل (سرقہ ) کرکے بغیر حوالے کے اردو نامہ پر لیپاپوتی(پیسٹ) کرتا ہوں . اب خوش ہوجاؤ. ماموں جان زندہ باد.چاند بابو wrote:بھانجے پہلی بات تو یہ ہے کہ اردونامہ کوئی لنک شئیرنگ سائیٹ نہیں ہے جہاں آپ نے صرف لنک لگانے پر اکتفا کیا ہے.
دوسری بات یہ اردو فورم ہے یہاں اردو مضامین ہی لگنے چاہئیں.
اس لئے اب جلدی سے اس مضمون کا اردو ترجمہ یہاں اردونامہ پر شئیر کریں.
"یہ آرٹیکل پرانا تھا لیکن مجھے پسند آیا اس لیے شیر کیا کوئی عام فائدے والی چیز نہیں اس لیے ترجمہ پر وقت ضائع کرنا بیکا ر سمجھتا ہوں."
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
تو کیا پھر میں یہ موضوع حذف کر دوں؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
ماموں جیسے آپ کی مرضی جنگل کے بادشاہ ہو چاہے تو..........چاہے تو..................چاند بابو wrote:تو کیا پھر میں یہ موضوع حذف کر دوں؟؟؟
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
شعیب بھائی !محمد شعیب wrote:عبید بھائی
اگر اس کا اردو ترجمہ پیش کر دیں تو عنایت ہو گی.
معذرت کیونکہ اور مصروفیتیں بھی ہوتی ہیں البتہ جلد ہی ایک مفید ،پرمغز معلومات پر مبنی اور تاریخی مواد پر مشتمل آرٹیکل کا ترجمہ پیش کروں گا جس سے آپ کا گلہ باقی نہیں رہے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
چلئے پھر اس وعدے کو بنیاد بناتے ہوئے یہ دھاگہ ایسے ہی رہنے دیتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education
ماموں بہت زیادہ شکریہ بلکہ اتنا شکریہ جتنا کہ ............چاند بابو wrote:چلئے پھر اس وعدے کو بنیاد بناتے ہوئے یہ دھاگہ ایسے ہی رہنے دیتے ہیں.