دعاؤں میں،اذانوں میں،قرآن کے سیپاروں میں
ذکر محمد مصطفئ ھے فلک کےدرباروں میں
محو تبسم برگ گل پہ ھے نام محمد
متلاشئ گل زبان نحل پہ ھے نام محمد
ھے نام محمد دنیاۓ رنگیں کے گلزاروں میں
ذکر محمد مصطفئ ھے فلک کےدرباروں میں
تلمیذ رحمانی، صحیفۂ کل پہ ھے نام محمد
ہر نبئ خدا، زبان رسل پہ ھے نام محمد
ھے نام محمد مہر و مہ اور ستاروں میں
ذکر محمد مصطفئ ھےفلک کےدرباروں میں
حسیں جنت کے دروں پہ ھے نام محمد
ان مکین خلد کے سینوں پہ ھےنام محمد
آنس کی زباں پر، محمد کے جاں نثاروں میں
ذکر محمد مصطفئ ھےفلک کےدرباروں میں
نعت شریف
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نعت شریف
جزاک اللہ بہت ہی احسن کلام شئیر کرنے کا شکریہ محترم.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: نعت شریف
أحسنت وبارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact: