خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
السلام علیکم دوستوں مجھے یہ کتابیں ضرورت ہیں 1تعطیر الانام فی تعبیرالاحلام2منتخب الکام فی تفسیر الاحلام اللاھمام اردو ترجمہ کےساتھ کوئ بھائ مدد کرے کوئ ایسی ویب سائٹ ہے
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
ان کے مصنفین کے نام کیا ہیں ؟
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
میں نے اردو نامہ کتاب گھر میں ایک کتاب تعبیر الرویاء از حضرت امام ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ شئیر کی تھی جو خوابوں کی تعبیر میں مستند مانی جاتی ہے
خوابوں کی تعبیر ڈاؤنلوڈ کیجئے
خوابوں کی تعبیر ڈاؤنلوڈ کیجئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
تعطیر الانام فی تعبیر الاحلام شیخ سیدی عبدالغنی نابلسی محمد شعیب wrote:ان کے مصنفین کے نام کیا ہیں ؟
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا
منتخب الکلام فی تفسیر الاحلام للا ھمام محمدبن سیرین یہ کتابیں عربی ہیں شائد
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
تعطیر الانام فی تعبیر الاحلام شیخ سیدی عبدالغنی نابلسی محمد شعیب wrote:ان کے مصنفین کے نام کیا ہیں ؟
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا
منتخب الکلام فی تفسیر الاحلام للا ھمام محمدبن سیرین یہ کتابیں عربی ہیں شائد
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں
جناب میںنے ایک مستند کتاب کا لنک دیا ہے امید ہے وہ کتاب آپکی مدد کرے گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں