وہ خوشی جو پیسے سے نہیں خریدی جا سکتی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: وہ خوشی جو پیسے سے نہیں خریدی جا سکتی
جی ہاں یہ واقعی وہ خوشی ہے جو پیسے سے ہرگز خریدی نہیں جا سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: وہ خوشی جو پیسے سے نہیں خریدی جا سکتی
ہاں جی یہ ویڈیو فیس بک پر کافی زیادہ شئر کی جا رہی ہے، دیکھ چکا ہوں، عمدہ ویڈیو ہے.