آپ لکھنا چاہتے ہیں مگر نہیں لکھ پاتے؟
معلومات کی کمی کی وجہ سے آپ لکھ نہیں پاتے؟
آپ لکھنے بیٹھتے ہیں تو سمجھ نہیں آتا کہ شروع کیسے کریں؟
آپ کو معلوم نہیں کس طرح آپ اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کریں ؟
تو
پسندیدگی کا شکریہ!{أضواء} wrote:بہت ہی بہترین سلسلہ شروع کر رکھے ہے آپ نے اس کو جاری رکھئے
اور امید ہے کہ بہت لوگ فیضیاب ہونگے بہت ہی اچھا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ
چار کہاں ....!!!!تابعدار wrote:سب کا شکریہ.
چار افراد ہوئے ابھی.
16 کی مزید ضرورت ہے.
میں تو بالکل نکما نہیں ہوں البتہ ............ہو تو اور بات ہےچاند بابو wrote:ارے بھانجے ماموںخود اس کلاس کا ایک حصہ ہو گا.
چلئے پھر تابعدار بھیا ہم ماموں بھانجے کا نام بھی اپنے رجسٹر میں لکھ ڈالئے.
شاگرد ہیں تو نکمے مگر کوشش کریں گے کہ دل و جان سے سیکھیں تاکہ قلم پکڑنا ہمیں بھی آ جائے.
تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد.
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزلچاند بابو wrote:تو اب باقی 14 کہاں سے لائیں مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ کوئی اور اس کا شوق رکھتا ہے.
ویسے اردونامہ پر حاضر ہونے والے کل اراکین کی تعداد تو بیس سے زیادہ ہے مگر ایکٹیو یہی پانچ سات ہیں.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم{أضواء} wrote:تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد.
تو پھر اب بسم اللہ کیجئیے جناب
تابعدار wrote:بسم اللہ الرحمٰن الرحیم{أضواء} wrote:تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد.
تو پھر اب بسم اللہ کیجئیے جناب