اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
-
- دوست
- Posts: 208
- Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
- جنس:: مرد
- Location: Karachi
- Contact:
اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
سلام،
جناب مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میں جب موضوع لکھ لیتا ہوں (بسا اوقات مضمون بڑا ہوتا ہے) اور پیش منظر یا ارسال پر کلک کرتا ہوں تو مجھے ایک سرخ سطر نظر آتی ہے جسمیں لکھا ہوتا ہے کہ "آپکی پوسٹ چند الفاظ پر مشتمل ہے" اور اسکے ساتھ ہی میری پوری پوسٹ خالی ہوتی ہے. میں پھر بیک کا بٹن دبا کر اپنی پوری پوسٹ کاپی کرتا ہوں اور پیش منظر یا ارسال پر کلک کرتا ہوں اور جب وہی سطر دوبارہ نظر آتی ہے تو پھر اپنی پوسٹ کو پیسٹ کرکے دوبارہ پیش منظر یا ارسال کا بٹن دباتا ہوں تو میری پوسٹ کامیابی سے فورم پر نظر آنا شروع ہوجاتی ہے.
وسلام

Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
یہ مسئلہ فائز فاکس کو استعمال کرنے کی وجہ سے ہے. اس مسئلہ سے بچھنے کے لئے اپکو کی بورڈ کے اروز کیز ، ہوم اینڈ وغیرہ کے بٹنوں کے استعمال سے اجتناب کرنا ہوگا. پھر اسکےبعد اپکو یہ مسئلہ نہیں آئے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
دراصل ہوتا یوں ہے کہ بعض اوقات آپ اردونامہ کے ٹیکسٹ ایریا میں یونی کوڈ ٹائپنگ کے لئے Alt + Ctrl پریس کر کے لکھتے ہیں لیکن لکھائی نہیں ہوتی تو آپ دوبارہ Alt + Ctrl پریس کر دیتے ہیں. اس صورت میں یہ مسئلہ آتا ہے. ایسی صورت میں ٹائپنگ کے بعد سلیکٹ آل کر کے تمام ٹیکسٹ کو کٹ، پیسٹ کیا کریں. پھر یہ ایرر نہیں آئے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
دونوں بھائیوں کا جواب دینے کا بہت بہت شکریہ.
مگر یہ مسئلہ اس مسئلے سے مختلف ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں.
یہ مسئلہ ہر براوزر پر موجود ہے، پچھلے اردونامہ پر بھی موجود تھا اور نئے اردونامہ پر بھی بالکل ویسے ہی موجود ہے.
اس مسئلے کا حل میں باوجود کوشش کے تلاش نہیں کر پایا اور ابھی بھی اس کی تلاش میں مغز ماری کر رہا ہوں. میں چاہتا تھا کہ کسی کو پتہ چلنے سے پہلے پہلے ہی یہ مسئلہ حل ہو جائے مگر عرفان حیدر بھیا نے آتے ہی بھانڈا پھوڑ دیا.
امید کرتا ہوں کہ جلد ہی یہ مسئلہ حل ہو جائے گا انشااللہ.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 208
- Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
- جنس:: مرد
- Location: Karachi
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
سلام،
مجھے تویہ سیشن کا مسئلہ لگ رہا ہے.
اگر اس پیغام کی انگریزی مل جائے اور ڈیبگ لاگ تو شاید میں کچھ مدد کرسکوں.
یہ پیغام دوبارہ لکھا ہے پہلا والاپوسٹڈ مسئلہ کی وجہ سے ختم ہوگیا تھا.
چاند بابو اسکا کچھ کریں.
وسلام
مجھے تویہ سیشن کا مسئلہ لگ رہا ہے.
اگر اس پیغام کی انگریزی مل جائے اور ڈیبگ لاگ تو شاید میں کچھ مدد کرسکوں.
یہ پیغام دوبارہ لکھا ہے پہلا والاپوسٹڈ مسئلہ کی وجہ سے ختم ہوگیا تھا.
چاند بابو اسکا کچھ کریں.
وسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
جی اب چیک کیجئے مجھے امید ہے کہ مسئلہ حل ہو چکا ہو گا.
اگر پھر بھی یہ مسئلہ درپیش ہو تو بتایئے گا.
اگر پھر بھی یہ مسئلہ درپیش ہو تو بتایئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 208
- Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
- جنس:: مرد
- Location: Karachi
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
سلام،
لگ تو ایسا ہی رہا ہے کہ جیسے مسئلہ حل ہوگیا ہو.
اگر دوبارہ مسئلہ آیا تو پوسٹ کردوں گا.
اس موضوع کو لاک کردیا جائے.
وسلام
لگ تو ایسا ہی رہا ہے کہ جیسے مسئلہ حل ہوگیا ہو.
اگر دوبارہ مسئلہ آیا تو پوسٹ کردوں گا.
اس موضوع کو لاک کردیا جائے.
وسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
جی بہت بہتر.
مجھے بھی امید تو ہے کہ مسئلہ حل ہو چکا ہے.
مگر ابھی اسے لاک نہیںکیا جا رہا ہے تاکہ اگر مستقبل میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو یہاں پر ہی اس پر بات ہو سکے.
مجھے بھی امید تو ہے کہ مسئلہ حل ہو چکا ہے.
مگر ابھی اسے لاک نہیںکیا جا رہا ہے تاکہ اگر مستقبل میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو یہاں پر ہی اس پر بات ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
یہی مسئلہ مجھے بھی درپیش ہے . میں جب بھی کوئی تحریر لکھتا ہوں تو اینٹر،سپیس یا کوئی اور کی دبانے سے ہر لکھی چیز ختم ہو جاتی ہے . بہت وقت ضائع ہوتا ہے . اب میں مائیکروسافٹ ورڈ میں لکھ کر اس میں پیسٹ کرتا ہوں . شارٹ کٹ کی سے تو پیسٹ بھی نہیں ہوتا .
برائے مہربانی اس کا کوئی مستقل حل تلاش کریں .
اور پوسٹ باکس لنک، پوسٹ، سنٹر، یو آر ایل کی جو آپشن دی گئی ہیں وہ ذرا بھی اٹریکٹیو نہیں ہیں بلکہ ان سمجھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے . اس کا سد باب بھی کیا جائے.
مزید یہ کہ شکریہ ادا کرنے پر پیج دوبارہ سے ریفریش ہوتا ہے اور جسکا شکریہ ادا کیا جاتا ہے اسے کوئی اطلاع بھی نہیں ملتی.
اسی طرح اقتباس لینے پر جس کے مراسلے کا اقتباس لیا جائے اسے اطلاع ملنے کے بارے میں کچھ سوچا جائے.
مزید مسائل کی نشاندہی بھی ہوتی رہے گی اگر یہ مسائل حل کیے گئے تو!
برائے مہربانی اس کا کوئی مستقل حل تلاش کریں .
اور پوسٹ باکس لنک، پوسٹ، سنٹر، یو آر ایل کی جو آپشن دی گئی ہیں وہ ذرا بھی اٹریکٹیو نہیں ہیں بلکہ ان سمجھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے . اس کا سد باب بھی کیا جائے.
مزید یہ کہ شکریہ ادا کرنے پر پیج دوبارہ سے ریفریش ہوتا ہے اور جسکا شکریہ ادا کیا جاتا ہے اسے کوئی اطلاع بھی نہیں ملتی.
اسی طرح اقتباس لینے پر جس کے مراسلے کا اقتباس لیا جائے اسے اطلاع ملنے کے بارے میں کچھ سوچا جائے.
مزید مسائل کی نشاندہی بھی ہوتی رہے گی اگر یہ مسائل حل کیے گئے تو!
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
تابعدار رقم طراز ہیں:
یہ مسئلہ تو پہلی مرتبہ سنا ہے. ایسا تو میرے ساتھ کبھی نہیں ہوا. اور کاپی پیسٹ بھی ہوتا ہے. میں نے آپ کا ٹیکسٹ اوپر سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا بالکل صحیح ہوا.یہی مسئلہ مجھے بھی درپیش ہے . میں جب بھی کوئی تحریر لکھتا ہوں تو اینٹر،سپیس یا کوئی اور کی دبانے سے ہر لکھی چیز ختم ہو جاتی ہے . بہت وقت ضائع ہوتا ہے . اب میں مائیکروسافٹ ورڈ میں لکھ کر اس میں پیسٹ کرتا ہوں . شارٹ کٹ کی سے تو پیسٹ بھی نہیں ہوتا
بھائی مسئلہ یہ ہے کہ یہ فورم ایک فری اسکرپٹ "پی ایچ پی بی بی" پر ہے. اور اس اسکرپٹ میں یہ بٹنز تھیم کے اعتبار سے ہوتے ہیں. اور اس میں اختیارات بھی محدود ہیں. آپ نے وی بلیٹن فورم پر جو چمک دھمک دیکھی ہے، وہ سب یہاں نہیں ہو سکتا.اور پوسٹ باکس لنک، پوسٹ، سنٹر، یو آر ایل کی جو آپشن دی گئی ہیں وہ ذرا بھی اٹریکٹیو نہیں ہیں بلکہ ان سمجھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے . اس کا سد باب بھی کیا جائے.
پیچ ریفریش نہ ہو، اس کے لئے ایجکس ایفیکٹس کی ضرورت ہے. جو کہ پی ایچ پی بی بی میں نہیں ہے. اور شکریہ الرٹ کا آپشن بھی پی ایچ پی بی بی میں نہیں ہے. اس سب کے لئے وی بلیٹن کی ضرورت ہے. جو کہ مہنگا ہے. اور اس کی سالانہ فیس بھی دینی ہو گی....مزید یہ کہ شکریہ ادا کرنے پر پیج دوبارہ سے ریفریش ہوتا ہے اور جسکا شکریہ ادا کیا جاتا ہے اسے کوئی اطلاع بھی نہیں ملتی
ایسا کوئی آپشن تو وی بلیٹن میں بھی نہیں ہے. کیا آپ نے ایسا کہیں دیکھا ہے ؟اسی طرح اقتباس لینے پر جس کے مراسلے کا اقتباس لیا جائے اسے اطلاع ملنے کے بارے میں کچھ سوچا جائے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
جی بہت بہت شکریہ تابعدار بھیا اردونامہ کے مسائل کی نشاندہی اور شعیب بھیا جواب دینے کا شکریہ.
تابعدار بھیا میرے خیال میں پہلا مسئلہ جو آپ نے بیان کیا ہے بجائے اردونامہ کے آپ کے براوزر سے تعلق رکھتا ہے.
اردونامہ ایڈیٹر گوگل کروم اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر اچھا کام کرتا ہے.
گوگل کروم پر اس کی کارکردگی نہایت شاندار ہے اور کسی بھی قسم کے بگ سے بالکل پاک ہے.
فائر فاکس پر ٹیب کا بٹن دبانے سے مسئلہ بنتا ہے اور جس جگہ ٹیب کا بٹن دبایا گیا ہو اس سے اگلا ٹیکسٹ پوسٹنگ کے بعد غائب ہو جاتا ہے، یہ مسئلہ بھی فائر فاکس کا بگ ہے جس کی نشاندہی فائر فاکس فورم پر بہت پہلے ہو چکی ہے مگر ابھی تک اس کا کوئی فکس نہیں آیا.
انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 اور اس سے اوپر کے ورژنز میں بھی اردونامہ بہترین حالت میں کھلتا ہے اور ایڈیٹر درست کام کرتا ہے البتہ چونکہ اس پر میں نے زیادہ کام نہیں کیا اس لئے اس کے بگز کے بارےمیں بھی نہیں جانتا.
دیگر مسائل کے بارے میں شعیب بھیا وضاحت فرما چکے ہیں.
تابعدار بھیا میرے خیال میں پہلا مسئلہ جو آپ نے بیان کیا ہے بجائے اردونامہ کے آپ کے براوزر سے تعلق رکھتا ہے.
اردونامہ ایڈیٹر گوگل کروم اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر اچھا کام کرتا ہے.
گوگل کروم پر اس کی کارکردگی نہایت شاندار ہے اور کسی بھی قسم کے بگ سے بالکل پاک ہے.
فائر فاکس پر ٹیب کا بٹن دبانے سے مسئلہ بنتا ہے اور جس جگہ ٹیب کا بٹن دبایا گیا ہو اس سے اگلا ٹیکسٹ پوسٹنگ کے بعد غائب ہو جاتا ہے، یہ مسئلہ بھی فائر فاکس کا بگ ہے جس کی نشاندہی فائر فاکس فورم پر بہت پہلے ہو چکی ہے مگر ابھی تک اس کا کوئی فکس نہیں آیا.
انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 اور اس سے اوپر کے ورژنز میں بھی اردونامہ بہترین حالت میں کھلتا ہے اور ایڈیٹر درست کام کرتا ہے البتہ چونکہ اس پر میں نے زیادہ کام نہیں کیا اس لئے اس کے بگز کے بارےمیں بھی نہیں جانتا.
دیگر مسائل کے بارے میں شعیب بھیا وضاحت فرما چکے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
بہت شکریہ محمد شعیب اور چاند بابو آپ نے جواب بات دیے..میں اوپیرا براوزر استعمال کرتا ہوں .خیر گوگل کروم بھی چیک کر کے دیکھ لیتا ہوں .. اوپیرا میں تو ٹیکسٹ باکس میں ماوس سے کسی متن کو سلیکٹ بھی کرتا ہوں تو وہ ایسے غائب ہو جاتا ہے جیسے میں اکثر اردو نامہ سے!
اردو محفل پر کچھ عرصہ پہلےایسا کوئی آپشن تو وی بلیٹن میں بھی نہیں ہے. کیا آپ نے ایسا کہیں دیکھا ہے ؟