دو سو کلو گرام سے زیادہ وزنی مرغی نما ڈائنوسار

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دو سو کلو گرام سے زیادہ وزنی مرغی نما ڈائنوسار

Post by میاں محمد اشفاق »

دو سو کلو گرام سے زیادہ وزنی مرغی نما ڈائنوسار
Image
گزشتہ ایک دہائی سے ڈائنو سارز پر تحقیق کرنے والوں کے لئے ڈائناسارز کی کچھ عجیب و غریب ہڈیاں پریشانی کا باعث رہی ہیں۔ یہ ہڈیاں کسی بھی معلوم ڈائنوسار کی نسل سے تعلق نہیں رکھتیں۔ اب محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ ہڈیاں ایک ایسے ڈائنو سار کی ہیں جس کی شکل و صورت مرغی سے مماثلت رکھتی تھی اور اس کا وزن دو سو کلو گرام سے بھی زیادہ تھا۔ زیر نظر تصویر میں اس ڈائنو سار کی عکس کشی کی گئی ہے۔ اسے جہنم کی مرغی Chicken From Hell کا نام دیا گیا ہے۔

خبر کا ماخذ:
[link]http://www.bbc.com/news/world-us-canada-26653799[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دو سو کلو گرام سے زیادہ وزنی مرغی نما ڈائنوسار

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دو سو کلو گرام سے زیادہ وزنی مرغی نما ڈائنوسار

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے اگر آج یہ مرغی ہوتی تو میں پورے اردونامہ کی دعوت کرتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”