اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
کیا آپ کا اینٹی وائرس کام کر رہا ہے.یا پھر وہی کسی وایئرس کا شکار بن چکا ہے.
جانچیں.. مندرجہ لائین کو ہو با ہو کاپی پیسٹ کے ذریعے نوٹ پیڈ میں لے جائیں.
X5O!P%@AP[4\PZX54(P^)7CC)7}$EICAR-STANDARD-ANTIVIRUS-TEST-FILE!$H+H*
اور پھر اس نوٹ کو eicar.com کے نام سے محفوظ کرنے کی کوشش کریں .اگر آپ کا اینٹی وائیرس درست ہے تو وہ آپ سے لڑنے لگے گا.اور اس فائل کے بارے میں آپ کو وارننگ دے گا. گھبرائے مت.یہ کمپنی کی طرف سے اینٹی وائرسس کو جانچنے کے لیے نقلی وائرس ہے fake
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

مفید ٹپس کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by شازل »

میں‌نے چیک کیا ہے اسے
اے وی جی نے فورا ہی اسے پکڑ لیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by چاند بابو »

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بھیا میرا انٹی وائرس عمدہ طریقے سے کام کر رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by شازل »

کیا ہم اسے فالس پازیٹیو نہیں‌کہہ سکتے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اینٹی وائرس کو جانچیں ؟

Post by محمدعمر »

میرا اینٹی وائرس بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے.
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”