بلاگر میں مدد درکار ہے
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
بلاگر میں مدد درکار ہے
پیارے بھائیوں میں بلاگ میں مندرجہ دیل تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی مدد فرما دیں
1- بلاگ میں ھیڈر صرف لوگو دے رہا ہے میں اس کو مکمل ھیڈر بنانا چاہتا ہو width ذیادہ کرنی ہے
2-news tricker یعنی تازہ ترین نیوز کی پٹی سیدے ہاتھ سے شروع ہو کیوں کے بلاگ اردو میں ہے
3-پوسٹ کا ٹیکسٹ بڑا کرنا ہے
4-میں نے ایک فلیش ایڈ بنایا ہے وہ میں کیسے بلاگر پے لگا سکتا ہوں
5-بلاگ کی نیوز کو بھی سیدھے ہاتھ کرنا ہے
بھائیوں سے گزارش ہیں کے میری ان مسائل میں مدد فرمائیں مہربانی ہو گی
اللہ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر دے
Jahad Is Our Way
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
ان تمام سوالات کے جوابات آپ کو مل جائیں گے. لیکن سب سے پہلا کام theme کا انتخاب ہے.
آپ کو ایک اردو تھیم جو دائیں سے بائیں rtl کو سپورٹ کرتی ہو، کا انتخاب کرنا ہو گا. کیا آپ کی تھیم rtl ہے ؟
آپ کو ایک اردو تھیم جو دائیں سے بائیں rtl کو سپورٹ کرتی ہو، کا انتخاب کرنا ہو گا. کیا آپ کی تھیم rtl ہے ؟
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
Jahad Is Our Way
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
بلاگر میں Template پر آئیں1- بلاگ میں ھیڈر صرف لوگو دے رہا ہے میں اس کو مکمل ھیڈر بنانا چاہتا ہو width ذیادہ کرنی ہے
پھر Edit HTML کلک کریں
پھر Edit Template پر کلک کریں
پھر یہ لفظ تلاش کریں
#header-wrapper
اس کے نیچے ;width: 1100px; کو اپنی ضرورت کے مطابق سیٹ کر لیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
اس کے لئے ٹیمپلیٹ کو دائیں سے بائیں کرنا ہو گا. آپ اپنے ٹیمپلیٹ کی xml فائل بھیجیں.2-news tricker یعنی تازہ ترین نیوز کی پٹی سیدے ہاتھ سے شروع ہو کیوں کے بلاگ اردو میں ہے
5-بلاگ کی نیوز کو بھی سیدھے ہاتھ کرنا ہے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
ہر پوسٹ کے اوپر فونٹ سائز کا بٹن ہوتا ہے. اس بٹن پر T لکھا ہوتا ہے. یہاں سے لکھائی کا سائز تبدیل کر سکتے ہیں.3-پوسٹ کا ٹیکسٹ بڑا کرنا ہے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
آپ کے ایڈ کا فارمیٹ کونسا ہے ؟ gif یا swf ؟4-میں نے ایک فلیش ایڈ بنایا ہے وہ میں کیسے بلاگر پے لگا سکتا ہوں
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگر میں مدد درکار ہے
SWF فائل کو آپ پہلے کسی سرور پر اپلوڈ کریں گے. اگر آپ کے پاس اپنی کوئی ہوسٹنگ نہیں ہے تو sites.google.com پر اپلوڈ کر کے بلاگر پر لگا سکتے ہیں.
اگر SWF کو بلاگ کے Gadget میں لگانا ہے تو HTML/Java script سلیکٹ کریں. اور اس کوڈ سے ایمبیڈ کریں
اس کوڈ میں جہاں Paste the link here لکھا ہے، یہاں اپنی swf فائل کا لنک ڈالیں.
اور اگر کسی پوسٹ میں swf لگانا چاہیں تو بھی یہی کوڈ ہے.
اگر SWF کو بلاگ کے Gadget میں لگانا ہے تو HTML/Java script سلیکٹ کریں. اور اس کوڈ سے ایمبیڈ کریں
Code: Select all
<embed type="application/x-shockwave-flash" src="http://Paste the link here(delete extra code after.swf)" pluginspage=" http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" height="101" width="400"></embed>
اور اگر کسی پوسٹ میں swf لگانا چاہیں تو بھی یہی کوڈ ہے.