ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا

Post by عاطف »

آپ اردو لکھنے کے لئے ان پیج تو استعمال کرتے ہی ہونگے- کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان پیج کی فائلز کو کسی دوسرے سوفٹ وئیرز جیسے ورڈ، ایکسل، یا ویب پیج پر استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے - تو اس سلسلے میں ایک نہایت ہی مفید آن لائن ان پیج سے ٹیکسٹ کنوڑٹر پیش خدمت ہے جس کو استعمال کر کے آپ اپنی این پیج فائلز کو بہت ہی آسانی سے کنورٹ کر سکتے ہیں - اپنی ان پیج فائل کو کھولئے اور جس حصے کو کنورٹ کرنا ھے اس کو کاپی کر کے اس سائٹ کے دیئے ہوئے باکس میں پیسٹ کر دے - اس کے بعد کنورٹ کا بٹن دبا -

لنک یہاں ہے [link]http://urdu.ca/convert[/link]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی مفید لنک شیئر کرنے کے لیئے شکریہ عاطف بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا

Post by اعجازالحسینی »

شیئر کرنے کے لیئے شکریہ عاطف بھائی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا

Post by چاند بابو »

ارے واہ ست بسمہ اللہ عاطف بھیا آئے ہیں۔

دوستو‌ عاطف بھیا کو جانے مت دینا کیونکہ یہ لگتا ہے ہم سے ناراض ہیں اسی لئے تو اردونامہ پر آتے نہیں ہیں۔

عاطف بھیا جایئے گا نہیں


اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا

Post by اسداللہ شاہ »

میرا بھی ؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”