میں اپنی تازہ غزل تمام ادبی لوگوں کی نظر کرتا ھوں
ملاحظہ فرمائیں
"غزل"
تمھاری چاہت شدت سے
ہے محبت شدت سے
ملتی ھے تمھاری یادسے
راحت و فرحت شدت سے
محبت والوںسےزمانےنے
کی عداوت شدت سے
اب کے تو غموں کی
ہے شدت شدت سے
ہر شے میں جھلکتی ھے تمھاری حکمت شدت سے
جہاںمیںھم لوگوں کی
رہی شہرت شدت سے
شب بھر یادوںکی جامی
رہی کثرت شدت سے
(محمد عرفان جامی)
% میرا کلام آپ کے نام %
Re: % میرا کلام آپ کے نام %
میری غزل کے دو شعر تمام ادبی لوگوں کی نظر
تیرا چہرا حسیں دلنشیں
زلف مشک و عنبریں دلنشیں
سرسے پا تک سراپانورھو
مہ لقا ، مہ جبیں دلنشیں
(محمد عرفان جامی)
امید ہے آپ کو میری غزل
کے یہ دو شعر پسند آئیں گے والسلام
تیرا چہرا حسیں دلنشیں
زلف مشک و عنبریں دلنشیں
سرسے پا تک سراپانورھو
مہ لقا ، مہ جبیں دلنشیں
(محمد عرفان جامی)
امید ہے آپ کو میری غزل
کے یہ دو شعر پسند آئیں گے والسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: % میرا کلام آپ کے نام %
محمد عرفان جامی صاحب خوبصورت غزلوں کی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: % میرا کلام آپ کے نام %
بہت بہت شکریہ جامی صاحب
Re: % میرا کلام آپ کے نام %
شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: % میرا کلام آپ کے نام %
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]