میری پسند کی کتابیں اور ناول..
- محمد وقاص خان
- کارکن
- Posts: 24
- Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
- جنس:: مرد
میری پسند کی کتابیں اور ناول..
ا س دھاگے میں میں مختلف قسم کی کتابیں اور ناول آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرو ں گا..
Last edited by محمد وقاص خان on Fri Dec 27, 2013 9:16 pm, edited 1 time in total.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
جی بہت بہت شکریہ ہمیں آپ کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- محمد وقاص خان
- کارکن
- Posts: 24
- Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
- جنس:: مرد
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
[center]خدا کی بستی
[link]http://www.mediafire.com/download/b6mrb ... +by+SS.pdf[/link][/center]
اگر آپ کو میری پوسٹ پسند آئے تو شکریہ ضرور ادا کرے
[link]http://www.mediafire.com/download/b6mrb ... +by+SS.pdf[/link][/center]
اگر آپ کو میری پوسٹ پسند آئے تو شکریہ ضرور ادا کرے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
بہت شکریہ وقاص بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- محمد وقاص خان
- کارکن
- Posts: 24
- Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
بہت شکریہ وقاص بھائی میں یہ کتب پڑھ چکا ہوں بہت ہی اچھی کتب ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
اگر یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں تو انہیں اردو نامہ پر ایمبڈ کر دیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
بہت بہت شکریہ وقاص بھیا.
اور جی میاں صاحب کیا اردونامہ کے کتاب گھر میں یہ کتب موجود ہیں یا نہیں.
اگر نہیں تو پھر کیوں نہیں؟؟
اور جی میاں صاحب کیا اردونامہ کے کتاب گھر میں یہ کتب موجود ہیں یا نہیں.
اگر نہیں تو پھر کیوں نہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
بہت شکریہ بھیا جی
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
جی ماجد بھائی ان میںسے ایک کتاب مقدس دیوداسی تو اردو نامہ کتاب گھر میںموجود ہے دوسری کو پڑھنے کے بعد اپ لوڈکروں گا ویسے میرے پاس پہلے سے ہی موجود ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- محمد وقاص خان
- کارکن
- Posts: 24
- Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
- جنس:: مرد
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
میرے میڈیافائر کے اکاونٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں ہر قسم کی کتب موجود ہے کیوں آپ بھائیوں کو کسی ویب سائٹ کے لئے چاہیئے کیا؟
میری اپنی بلاگ میں بہت ساری ناول ہے اگر آپ کو چاہیئے تو کہ سکتے ہو اشفاق بھائی ؟
[link]http://www.downloadworld091.blogspot.com[/link]
میری اپنی بلاگ میں بہت ساری ناول ہے اگر آپ کو چاہیئے تو کہ سکتے ہو اشفاق بھائی ؟
[link]http://www.downloadworld091.blogspot.com[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
جی جی بالکل کیوں نہیں میاں صاحب وقاص بھائی سے رابطہ کریں فورا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- محمد وقاص خان
- کارکن
- Posts: 24
- Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
- جنس:: مرد
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
میا ں صاحب سو رہے ہے شائد؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
جی کیوں نہیں بھیا جی مگر آپ نے جو کتب اپ لوڈ کی ہوئی ہیں اس میں کسی اور کے نام کے واٹر مارک لگے ہوئے ہیں جو کہ مناسب نہیں ہیں انہیں ہٹانا ہو گا اور پھر سے دوبارہ سے اپ لوڈ کرنا ہو گا یا تو یہ کام آپ کر دیں یا پھر مجھے اپنے میڈیا فائر کا فولڈر کا شئیر لنک دیں جس میں سب کتب ہیں میں انہیں ڈانلوڈکر لوں گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- محمد وقاص خان
- کارکن
- Posts: 24
- Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
- جنس:: مرد
Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..
اشفاق بھائی وہ سب ناول کسی ایک فولڈر میں نہیں ہے . میں سب کو اکھٹا کرتا ہو پھر آپ سے کہ دونگا اس میں کچھ پرسنل دستاویز بھی ہے اسلئے کچھ وقت لے سکتا ہے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میری پسند کی کتابیں اور ناول..
جی ضرور ہمیں انتظار رہے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں