بلاگر تھیم
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
بلاگر تھیم
کوئی بھائی یہ بلاگر تھیم تلاش کر کے دے دے مہربانی ہو گی
[link]http://urdurissala.blogspot.com/[/link]
اس کا نا م میرے خیال سے یہ ہے
Widgetly Responsive Magazine Blogger Template
اگر ممکن ہو تو اس کا ترجمعہ بھی کر دے
Jahad Is Our Way
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بلاگر تھیم
اس تھیم کا ڈاونلوڈ لنک عام دستیاب نہیں ہے تھیم کا مالک اپنی مرضی سے آپ کو تھیم کا ڈاونلوڈ لنک بھیجے گا.
آپ اس لنک پر جایئے یہاں تبصرے والے باکس میں اپنا نام لکھئے اور ساتھ میں ایک میل ایڈریس لکھئے اور تھیم کے مالک سے درخواست کریں کہ وہ آپ کو تھیم کا ڈاونلوڈ لنک بذریعہ ای میل بھیج دے اور یہاں پہلے سے موجود ایک لمبی لائن کے سب سے آخر میں کھڑے ہو جایئے.
آپ اس لنک پر جایئے یہاں تبصرے والے باکس میں اپنا نام لکھئے اور ساتھ میں ایک میل ایڈریس لکھئے اور تھیم کے مالک سے درخواست کریں کہ وہ آپ کو تھیم کا ڈاونلوڈ لنک بذریعہ ای میل بھیج دے اور یہاں پہلے سے موجود ایک لمبی لائن کے سب سے آخر میں کھڑے ہو جایئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: بلاگر تھیم
بھائی جان میں اپنے بلاگ میں کچھ editing کرنا چاہتا ہو
میرے بلاگ کا slide bar rightside ہے میں اس کو left side کرنا چاہتا ہوں اور پوسٹ کو بھی right sideیہ سب کیسے changeہو گے
Jahad Is Our Way
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: بلاگر تھیم
بھائی جان میں ایک بلاگر تھیم کا اردو ترجمع کرنا چاہتا ہو کوئی بھائی بتا دے مجھے اس بارے کن کن چیزوں کا خیال رگھنا پڑئے گا
Jahad Is Our Way
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بلاگر تھیم
اس مرحلے میں ہر چیز کا خیال رکھنا پڑے گا کوئی ایک چیز بھی چھوڑنی نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بلاگر تھیم
آپ یہ ویڈیوز دیکھ لیں میں نے ویسے دیکھی نہیں ہیں مگر لگتا ہے کہ اسی کام کے بارے میں ہیں.
لنک یہاں ہے
لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: بلاگر تھیم
کافی حد تک ٹھیک ہے اگر آپ کو HTML آتی ہو تو آپ خود ہی آپنی بنا سکتے ہوچاند بابو wrote:آپ یہ ویڈیوز دیکھ لیں میں نے ویسے دیکھی نہیں ہیں مگر لگتا ہے کہ اسی کام کے بارے میں ہیں.
لنک یہاں ہے