انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by اضواء »

[center]انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Image

ہلکی ہلکی سی سرد ہوا‘ذراذرا سا درد دل
انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by اضواء »

[center]ایک بار تو ملنے چلے آو دسمبر آنے والا ہے
کیسا گزرا ہے یہ سال بتاو دسمبر آنے والا ہے
خوش ہو جاو کہ ملنے کا سال آ رہا ہے پھر
یوں نہ آنسو بہاو دسمبر آنے والا ہے
شاید اب کے برس بھی وہ لوٹ کر نہ آئے
تنہا ابھی چھوڑ کہ نہ جاو دسمبر آنے والا ہے
یہ کیا کہ رات دن اسکی یاد میں ڈوبے رہنا
نہ غم کی بارش میں نہاو دسمبر آنے والا ہے
اے میرے دکھوں کہ ساتھیوں خوش ہو جاو
اپنے اپنے گھروں کو سجاو ں دسمبر آنے والا ہے
کیا پتہ پھر دسمبر آئے نہ آئے
میری مانوں اب تم لوٹ آودسمبر آنے والا ہے
ہاں دسمبر آنے والا ہے

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by افتخار »

v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by اضواء »

[center]Image[/center]

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by محمد شعیب »

اب اداس پھرتے ہو، سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے، اس طرح کے کاموں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by اضواء »

بہت خوب ;fl;ow;er; :clap: zub;ar

اضافہ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by منور چودری »

zub;ar v;g
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انداز اچھا ہے دسمبر تیرے آنے کا

Post by اضواء »

منور چودری wrote:zub;ar v;g

پسندگی پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”