اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
جی آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ آپ کی مبارکبادی بھی قبول ہوئی ہے
پر یہ بتائیے کے آپ آج کل کدھر گھومتے رہتے ہو
آپ کو بھی بہت بہت مبارکباد ہمارے طرف سے بھی
پر یہ بتائیے کے آپ آج کل کدھر گھومتے رہتے ہو
آپ کو بھی بہت بہت مبارکباد ہمارے طرف سے بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
جنا ب مجھے تو یہ اچھا لگا کہ اب فونٹ اور کلر ٹھیک ہو گیا ہے اب پتہ نہی یہ پاک اردو انسٹالر کی وجہ سے ہے یا آپ کی مہربانی ہے ویسے اب وقت کم ہوتا ہے اسلئے اب لاگ ان ہوئے بغیر اردو نامہ کا مطالعہ کرتا ہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
ہاہاہاہاہا
بھیا جی یہ بھی خوب ٹھہری ہم مر گئے کام کر کر کے اور آپ نے کہہ دیا کہ یہ پاک اردو انسٹالر کا کمال ہے.
محترم اس انسٹالر کو فی الحال ڈس ایبل کریں اور پھر اردونامہ دیکھیں.
بھیا جی یہ بھی خوب ٹھہری ہم مر گئے کام کر کر کے اور آپ نے کہہ دیا کہ یہ پاک اردو انسٹالر کا کمال ہے.
محترم اس انسٹالر کو فی الحال ڈس ایبل کریں اور پھر اردونامہ دیکھیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
ماجد بھائی آپ کا بہت ہی زیادہ مشکور ہوں کہ آپ نے بہت ہی محنت کر کے فورم کو نئے انداز میں متعارف کروایا. اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ میں شرمندہ بھی ہوں کہ اس کام میں کچھ بھی مدد نہ کرسکا. مجبوری کا آپ سے ذکر کرچکا ہوں (امید ہے قابل قبول ہوگی). آپ نے جس محنت اور مشکل حالات میں بھی ٹائم نکال کر اردونامہ کو اپگریڈ کیا یہ قابل ستائش ہے.
اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا رہنے دوں؟ خیر مزید یہ کہ اس کام میں محترم اشفاق علی بھائی، میاں اشفاق، شعیب بھائی و دیگران اور خاص طور پر اضواء جی کا بھی بصد مشکور ہوں.

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
محترم بلال بھیا آپ کی تشریف آوری اور ہماری کاوشوں کو سراہنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
دیر آئے درست آئے غنیمت مجھے بھی یاد رکھے ہوبلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
ماجد بھائی آپ کا بہت ہی زیادہ مشکور ہوں کہ آپ نے بہت ہی محنت کر کے فورم کو نئے انداز میں متعارف کروایا. اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ میں شرمندہ بھی ہوں کہ اس کام میں کچھ بھی مدد نہ کرسکا. مجبوری کا آپ سے ذکر کرچکا ہوں (امید ہے قابل قبول ہوگی). آپ نے جس محنت اور مشکل حالات میں بھی ٹائم نکال کر اردونامہ کو اپگریڈ کیا یہ قابل ستائش ہے.
اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا رہنے دوں؟ خیر مزید یہ کہ اس کام میں محترم اشفاق علی بھائی، میاں اشفاق، شعیب بھائی و دیگران اور خاص طور پر اضواء جی کا بھی بصد مشکور ہوں.
جی یہ ہوئی نا بات
اسی لئیے تو آپکا نام حاضری رجسٹر میں محفوظ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
ہاہاہاہاہا
اب سمجھا اس پر اتنی عنایات کیوں ہو رہی ہیں.
بس جی آج کل دور ہی چاپلوسی کرنے والے کا رہ گیا ہے.
اب سمجھا اس پر اتنی عنایات کیوں ہو رہی ہیں.
بس جی آج کل دور ہی چاپلوسی کرنے والے کا رہ گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
ارے جی یاد تو بھولنے والوں کو رکھا جاتا ہے، تو آپ تو ہمیں ازبر ہوچکی ہیں{أضواء} wrote:دیر آئے درست آئے غنیمت مجھے بھی یاد رکھے ہوبلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
ماجد بھائی آپ کا بہت ہی زیادہ مشکور ہوں کہ آپ نے بہت ہی محنت کر کے فورم کو نئے انداز میں متعارف کروایا. اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ میں شرمندہ بھی ہوں کہ اس کام میں کچھ بھی مدد نہ کرسکا. مجبوری کا آپ سے ذکر کرچکا ہوں (امید ہے قابل قبول ہوگی). آپ نے جس محنت اور مشکل حالات میں بھی ٹائم نکال کر اردونامہ کو اپگریڈ کیا یہ قابل ستائش ہے.
اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا رہنے دوں؟ خیر مزید یہ کہ اس کام میں محترم اشفاق علی بھائی، میاں اشفاق، شعیب بھائی و دیگران اور خاص طور پر اضواء جی کا بھی بصد مشکور ہوں.
جی یہ ہوئی نا بات
اسی لئیے تو آپکا نام حاضری رجسٹر میں محفوظ ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
چاند بھائی اسے چاپلوسی نہیں کہتے. ہاں خوشامد کہہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہےچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
اب سمجھا اس پر اتنی عنایات کیوں ہو رہی ہیں.
بس جی آج کل دور ہی چاپلوسی کرنے والے کا رہ گیا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
چلئے وہی سہی مگر یہاں یہ خوشامد بالکل بند کرو اور گپ شپ والے دھاگے میں جو چاہے کرو یہ فورم اپگریڈیشن کے سلسلے میں کھولا گیا دھاگہ ہے نا کہ موصوف کے خوشامد کے شوق کو پورا کرنے کےلئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
واہ بھئی واہ اب ایسا ہونے لگا ہے یہاں
چاند بھائی مبارک ہو
چاند بھائی مبارک ہو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی
امید سے ذیادہ بہتر لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ فورم.
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
جی بالکل رضی بھیا . واقعی میں ماجد بھائی کی شبانہ روز محنت رنگ لائی، اور ہمیں اتنی خوبصورت رنگوں سے بھرا اُردونامہ ملا. واقعی میں ماجد بھائی اسکے لئے داد کے قابل ہیں.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
جی مدرس بھیا آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ.مدرس wrote:واہ بھئی واہ اب ایسا ہونے لگا ہے یہاں
چاند بھائی مبارک ہو
بہت بہت شکریہ رضی بھیا آپ کی محبتیں ہی ہمیں اردونامہ کو بہتر سے بہترین بنانے پر اکساتی رہتی ہیں.رضی الدین قاضی wrote:
چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی
امید سے ذیادہ بہتر لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ فورم.
ارے واہ جی کیا بات ہے آپ نے مکھن لگانا کب سے سیکھ لیا ہے اشفاق بھیا.اشفاق علی wrote:جی بالکل رضی بھیا . واقعی میں ماجد بھائی کی شبانہ روز محنت رنگ لائی، اور ہمیں اتنی خوبصورت رنگوں سے بھرا اُردونامہ ملا. واقعی میں ماجد بھائی اسکے لئے داد کے قابل ہیں.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.
اس میں جتنی محنت میری ہے اتنی ہی آپ کی بھی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
نہیں ماجد بھائی. یہ واقعی میں سچ ہے، اور ہماری تو کوئی بھی محنت نہیں ہے. جو کچھ بھی کیا ہے. آپ ہی نے کیا ہے، اور میری نظر میں اس کام میں ہم لوگوں کے نام شامل کرنا آپ کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے، ہاں یہ میں مانتا ہوں، کہ تحریک اور توجہ دلانے میں ، میں اور میاں صاحب پیش پیش رہے، مگر کام تو سارا کا سارا آپ نے ہی کیا ہے. تو پھر اسکا کریڈٹ بھی آپکو جاتا ہے. ہم نے تو صرف آپکا دماغ ہی خراب کیا ہے، کہ اسطرح کریں ،اُس طرح کریں. اور میری نظر میں تو یہ کام کوئی بھی بندہ کر سکتا ہے.اور آنے والے دنوں میں بھی نئے آنے والوں میں سے بھی بہت سے ممبران اسطرح کریں گے. اس لئے اس مبارک باد کے آپ ہی مستحق ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
جی اشفاق بھیا یہی تو اصل کام ہے تحریک دلانا اور تجاویز دینا.اشفاق علی wrote:نہیں ماجد بھائی. یہ واقعی میں سچ ہے، اور ہماری تو کوئی بھی محنت نہیں ہے. جو کچھ بھی کیا ہے. آپ ہی نے کیا ہے، اور میری نظر میں اس کام میں ہم لوگوں کے نام شامل کرنا آپ کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے، ہاں یہ میں مانتا ہوں، کہ تحریک اور توجہ دلانے میں ، میں اور میاں صاحب پیش پیش رہے، مگر کام تو سارا کا سارا آپ نے ہی کیا ہے. تو پھر اسکا کریڈٹ بھی آپکو جاتا ہے. ہم نے تو صرف آپکا دماغ ہی خراب کیا ہے، کہ اسطرح کریں ،اُس طرح کریں. اور میری نظر میں تو یہ کام کوئی بھی بندہ کر سکتا ہے.اور آنے والے دنوں میں بھی نئے آنے والوں میں سے بھی بہت سے ممبران اسطرح کریں گے. اس لئے اس مبارک باد کے آپ ہی مستحق ہیں.
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر آپ لوگوں کی تجاویز نہ ہوتیں تو میں کبھی بھی اتنا کام نہیں کر سکتا تھا اور نہ ہی اردونامہ اتنا خوبصورت نظر آ سکتا تھا.
کیونکہ مجھے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ میں اس معاملے میں بالکل صفر ہوں مجھے کلر کنٹراسٹ اور اس قسم کی دیگر معلومات بالکل نہیں ہیں میں نہیں جانتا کہ کونسے کلر کے ساتھ کونسے کلر کا میچ کیا جا سکتا ہے اور کونسا کلر کس کلر کے ساتھ بھدا معلوم ہوتا ہے دراصل مجھے ہر رنگ کے ساتھ ہر رنگ اچھا لگتا ہے یوں اگر میں اپنی سائنس لڑاتا تو اردونامہ بے ہنگم رنگوں کا مجموعہ نظر آتا.
اس لئے اس خوبصورتی کے تمام نمبر آپ دوستوں کے نام ہی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
بہت خوشی ہوئی اپنے لگائے ہوئے پودے کو تناور درخت دیکھ کر، کچھ جگہ میں بھی پھنس گیا تھا لیکن ماجد بھائی اور ٹیم نے بڑی خوبصورتی سے صورتحال کو سنبھالا اور آج اردو نامہ ایک نئی آب وتاب کے ساتھ جلوہ گر ہے.
تمام اردو نامہ ٹیم کو بہت بہت مبارک باد ، خاص کر ماجد بھائی کو .
تمام اردو نامہ ٹیم کو بہت بہت مبارک باد ، خاص کر ماجد بھائی کو .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
بہت بہت شکریہ شازل بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میںنے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میںنے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ شازل بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میںنے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.
چاند بابو جوش میں آ گئے ...
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
آپ کا یہ فیصلہ قابل ستائش ہے اور "خود انحصاری" کی جانب ایک قدم ہے