حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by لدھیانوی »

Image
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by لدھیانوی »

وایاکم فی الدارین
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by محمد شعیب »

میں کل رات کراچی پہنچا. اور آخری نشست بھی گزر چکی تھی.
آج انشاءاللہ مدینہ روانگی ہے. سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے.
اللہ حافظ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ شعیب بھئیا . میں بھی اپنے دوستوں کے ساتھ انشا اللہ 8 ذوالحجہ کو منی میں ہوں گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق صاحب
اپنا پی ایم چیک کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
شعیب بھیا اور اشفاق بھیا بہت بہت مبارک ہو.
مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا.

میاں صاحب آپ تو شاید خدمت کے شعبے میں جا رہے ہیں اس سال؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:میاں صاحب آپ تو شاید خدمت کے شعبے میں جا رہے ہیں اس سال؟
میاں صاحب کہتے ہیں اس مرتبہ حاجیوں‌کی خدمت کرنی ہے.

اللہ پاک جزائے خیرعطا فرما ئے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by چاند بابو »

آمین.
میں سمجھتا ہوں کہ جنہوں نے ایک بار فریضہ حج ادا کر لیا ہے ان کے لئے یہ حج سے بھی بڑی فضیلت والی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:میاں صاحب آپ تو شاید خدمت کے شعبے میں جا رہے ہیں اس سال؟
میاں صاحب کہتے ہیں اس مرتبہ حاجیوں‌کی خدمت کرنی ہے.

اللہ پاک جزائے خیرعطا فرما ئے (آمین)

اللھم آمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:ماشااللہ شعیب بھئیا . میں بھی اپنے دوستوں کے ساتھ انشا اللہ 8 ذوالحجہ کو منی میں ہوں گا.
10 ذی الحجہ کو میاں اشفاق صاحب اور عدیل رشید صاحب سے منی میں ملاقات ہوئی. اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے، یہ حضرات وقتا فوقتا فون بھی کرتے رہے اور بندہ کا اکرام بھی کیا. اردو نامہ پلیٹ فورم نے اتنے اچھے دوست دیئے اس کے لئے چاند بابو کا بھی شکریہ.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حج 2013 تربیتی نشست براہ راست سنئے

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
شعیب بھیا سب سے پہلے تو میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے.
واقعی اچھے دوست اللہ تعالٰی کی رحمت ہوتے ہیں مگر آپ کا یہ خیال غلط ہے کہ یہ میں نے آپ کو دیئے ہیں کیونکہ آپ کی تو ان سے کم ازکم ملاقات ہو چکی ہے میری تو ملاقات بھی نہیں ہوئی ہے ابھی تک.

بہرحال دونوں ہی بہت اچھے بندے ہیں اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”