بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by اضواء »

[center]بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

بھڑکے ہوئے شعلوں کو ہوائيں نہيں ديتے
جاتے ہوئے لمحوں کو صدائيں نہيں ديتے

مانا يہي فطرت ہے مگر اس کو بدل دو
بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

گر پھول نہيں ديتے تو کاٹتے بھي تو مت دو
مُسکان نہ ديني ہو تو آہيں نہيں ديتے

تم نے جو کيا، اچھا کيا، ہاں يہ گلا ہے
منزل نہ ہو جس کي تو وہ راہيں نہيں ديتے

يہ بار کہيں خود ہي اُٹھانا نہ پڑے کل
اوروں کو بچھڑنے کي دعائيں نہيں ديتے..

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:v;g v;g ;fl;ow;er;

آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by علی عامر »

بہت خوب ;fl;ow;er;

تم نے جو کيا، اچھا کيا، ہاں يہ گلا ہے
منزل نہ ہو جس کي تو وہ راہيں نہيں ديتے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by اضواء »

علی عامر wrote:بہت خوب ;fl;ow;er;

تم نے جو کيا، اچھا کيا، ہاں يہ گلا ہے
منزل نہ ہو جس کي تو وہ راہيں نہيں ديتے

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by زین »

يہ بار کہيں خود ہي اُٹھانا نہ پڑے کل
اوروں کو بچھڑنے کي دعائيں نہيں ديتے..

بہت خوب ماشٹرنی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by چاند بابو »

بہترین انتخاب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by اضواء »

زین wrote:يہ بار کہيں خود ہي اُٹھانا نہ پڑے کل
اوروں کو بچھڑنے کي دعائيں نہيں ديتے..

بہت خوب ماشٹرنی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بدلے ميں وفاؤں کے جفائيں نہيں ديتے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہترین انتخاب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”