اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

چونکہ یوٹیوب پاکستان میں بند ہے اور کچھ احباب اردونامہ پر ویڈیوز شئیر کرنا چاہتے ہیں.
یہ بات اپنی جگہ بجا ہے کہ ابھی تک یوٹیوب کا متبادل تو نہیں مل سکا ہے مگر چند ایک ویب سائیٹس ایسی ہیں جو یوٹیوب کی ہی طرح اپنے صارفین کو فری ویڈیوز اپلوڈ اور شئیر کرنے کی سہولت دیتی ہیں ایسی ہی ایک ویب سائیٹ Metacafe.Com ہے جہاں پر اپنی ویڈیوز فری اپلوڈ بھی کی جاسکتی ہیں اور شئیر بھی کر سکتے ہیں.
اردونامہ کے ایک بہت پیارے دوست محترم بلال احمد صاحب کی پرزور فرمائش پر اردونامہ پر Metacafe کا بی بی کوڈ شامل کر دیا گیا ہے جس سے اب آپ اردونامہ پر اس سائیٹ سے براہ راست ویڈیوز شئیر کر سکیں گے.
اس بی بی کوڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے، صرف اپنی ویڈیو کا ایڈریس اوپر ایڈریس بار میں سے کاپی کیجئے اور اسے اردونامہ کے ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیں. پھر سارے ایڈریس کو سلیکٹ کریں اور ایڈیٹر میں موجود metacafe کا بٹن دبا دیں.
اور پھر جب آپ پوسٹ کریں گے تو وہاں آپ کی ویڈیو موجود ہو گی.


ذیل میں اس کی مثال دی گئی ہے.


[center][metacafe][/metacafe][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.

واقعی میں یہ ایک اچھا اور خوشگوار اضافہ ہے. مگر آپ نے اس میں میرا نام نہیں لکھا ہے. یہ آپ نے بہت بُرا کیا ہے. کیونکہ میں نے بھی اس کے لئے کب سے آپ کی خدمت میں ایک عرضی دی تھی. مگر میرا خیال ہے. کہ میری والی عرضی آپ نے اپنے فائلوں میں کہی پر گم کر دی ہے.

چلیں جو بھی ہوا اچھا ہی ہوا ہے. :clap:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
ارے نہیں اشفاق بھیا ایسا نہیں ہے آپ کا نام سہوا رہ گیا ہے اس کے لئے معذرت خواہ ہوں.
البتہ یہ واقعی درست ہے کہ آپ کی عرضی فائلوں میں کہیں دب کر رہ گئی تھی.
اور بلال کی عرضی اس لئے اوپر ہی موجود تھی کیونکہ وہ تقریبا ہر دوسرے دن فون پر یاد کرواتے رہتے ہیں کہ ان کی ایک عرضی یہاں موجود ہے.
بہرحال تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس موڈ کے لئے تجویز دی اور اب اس عمل کو پسند بھی کیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by اضواء »

بہترین کاوش ہے :clap: آپ سب کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by علی عامر »

بہت شکریہ ;fl;ow;er;
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
:clap: :clap:
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
اچھا اضافہ ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ بہت خوب چاند بھائی آپکا بہت شکریہ بہت ہی اچھا اضافہ کیا گیا ہے! :clap: :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

تمام احباب کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

میٹا کیفے کی بعض ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو یوٹیوب سے ریلیٹیڈ ہوتی ہیں . میرا خیال ہے کہ وہ تو نہیں چلیں گی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

شاید ایسا ہو مگر مجھے اس کا کچھ زیادہ پتہ نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by علی خان »

جی بالکل شازل بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے. اور میں اُنکے کمنٹس سے ایگری کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by بلال احمد »

عرضی پر "اتنی جلدی" عملدرآمد کرنے کے لیے شکریہ محترم ]:) ]:) ]:)

پھر بھی شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
باز آ جا شرارتی یہ تو کچھ بھی نہیں یہ واقعی بہت جلدی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
باز آ جا شرارتی یہ تو کچھ بھی نہیں یہ واقعی بہت جلدی ہے.
بھائی جی اگر یہ جلدی ہے تو دیر پھر آپ وہ "آپ کی آمد" والا ہی سین کی طرف اشارہ کرنا چاہ رہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
بالکل ایسا ہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”