چل کے جاتے کہاں

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
انور جمال انور
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
جنس:: مرد

چل کے جاتے کہاں

Post by انور جمال انور »

اپنی قسمت بدل کے جاتے کہاں

اس گلی سے نکل کے جاتے کہاں

آخرش موت تک پہنچنا تھا

ہم جو چلتے تو چل کے جاتے کہاں

بات یہ ہے کہ ہم گرے ہی نہ تھے

گر کے اٹھتے ، سنبھل کے جاتے کہاں

شکر ہے رب کو ہم نے دیکھا نہیں

دیکھتے تو مچل کے جاتے کہاں

کون اپناتا ، پیار کرتا ہمیں

ہم محبت میں ڈھل کے جاتے کہاں

صبح بیدار ہم بھی ہو جاتے

ہاں مگر آنکھ مل کے جاتے کہاں

انور جمال انور
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چل کے جاتے کہاں

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ انور صاحب ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
انور جمال انور
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
جنس:: مرد

Re: چل کے جاتے کہاں

Post by انور جمال انور »

پسند کرنے کا شکریہ ،،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چل کے جاتے کہاں

Post by اضواء »

;fl;ow;er; شیئرنگ کے لیے شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”