پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by نیوخان جیو »

اسلام علیکم
ميں نے پى پى ايچ بى بى 3 ميں ايک نيو تھيم انسٹال کيا
پوسٹ رى پلے والے بوکس ميں اردو نہيں لکھيں جا رى ہے
اس ميں ارد ايڈيٹر کيسے شامل کيا جاتا ہے -

مثال کے طور پر :
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by چاند بابو »

چلئے شازل بھیا آپ کا کیس آ گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by شازل »

صرف پوسٹ رپلائی والے باکس میں اردو شامل کرنی ہے تو تھیم مجھے روانہ کردیں
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by نیوخان جیو »

اگر سارے فورم ميں اردو شامل کرنى ہو تو :P

خير ميں يہ کام خود کرنا چاہتا ہوں کيا آپ يہاں بتا سکتے ہوں شازل بھائى

اور آپ تھوڑا سا تفصيل سے بتا دينا کہ اردو کہاں کہاں شامل کى جاتى ہے پليز
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by چاند بابو »

شازل بھیا میرے خیال میں یہاں بتا دیں تاکہ دوسروں بہت سوں کا بھی بھلا ہو جائے۔ بلکہ اس کام کے لئے ایک ٹوٹیوریل لکھ دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by شازل »

آجکل ٹائم کا مسئلہ چل رہا ہے
اسی وجہ سے اپنی سائیٹ‌کو بھی ٹائم نہیں‌دے رہا جو کہ جوملہ پر مشتمل ہے
اوپر سے یار لوگوں نے فیس بک پر فارم ولے پر لگا دیا ہے 8)
سروس پر کل سے جانا پڑے گا.
دیکھیں‌کب دعا قبول ہوتی ہے :|
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by نیوخان جیو »

ٹوٹیوریل کيلئے کافى ٹائم لگے گا آپ ايسا کرو شارٹ شار ٹ بتا دو باقى ميں ٹرائى کر لوں گا :arrow:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by چاند بابو »

شازل wrote:آجکل ٹائم کا مسئلہ چل رہا ہے
اسی وجہ سے اپنی سائیٹ‌کو بھی ٹائم نہیں‌دے رہا جو کہ جوملہ پر مشتمل ہے
اوپر سے یار لوگوں نے فیس بک پر فارم ولے پر لگا دیا ہے 8)
سروس پر کل سے جانا پڑے گا.
دیکھیں‌کب دعا قبول ہوتی ہے :|
یہ کیا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by شازل »

فیس بک پر ایک کھیل ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by چاند بابو »

ہمیں بھی بتایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by نیوخان جیو »

شاز بھائى ميرى بات تو درمياں ميں رہ گئى ہے اس کا جواب تو دے ديں :arrow:
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

Post by نیوخان جیو »

شازل بھائى مجھے ابھى تک جواب کا انتظار ہے chill:
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”