تصویر کا حل بتائیں پلیززز

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by زین »

میں جب بھی کوئی مراسلہ لکھتا ہوں تو اس کے نیچھے لڑکیوں کی تصویر دکھائی دیتی ہے ، جب کے دوسروں کے مراسلوں کے نیچھے کچھ بھی نہیں ہوتا ، یہ تصویر تو میں نے لگائی بھی نہیں لیکن پھر بھی نظر آتا ہے
کہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہر کامیاب انسان کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے h;a;h;a h;a;h;a برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتا دیں ، ایک تصویر میں سینڈ کر رہا ہوں تاکہ آپ کو بھی پتہ چلے جیسے یہ نیچھے ایک تصویر اٹیچ کر دی ہے


[center]Image[/center]

یہ ان پکچرز لنک پہ کلک کیا تو یہ تصویر نظر آئی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by محمد شعیب »

کہیں آپ ایڈسنس ایڈ سے تو پریشان نہیں ہو رہے ؟
ابھی تو آپ کی پوسٹ کے نیچے کوئی تصویر نہیں ہے؟
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by زین »

پتہ نہیں کیا ایڈ ہے لیکن جو پکچر میں نے سینڈ کی ہے نا تو یہ اسی میں سے ایک پکچر ہے .
ایک نہیں تین تین لڑکیون کی پکچرز ہیں ، ایک تو تو بندہ سنبھال سکتا ہے لیکن تین تین اور وہ
بھی ایک ساتھ

;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by چاند بابو »

زین بھیا آپ کہاں پوسٹ لکھتے ہیں تو یہ تصویر ظاہر ہوتی ہے.
یہ دراصل ایک ویب سائیٹ کا اشتہار ہے.
سوال کا جواب دیں تاکہ آپ کو جواب دیا جائے. :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by زین »

آج تو عجیب سا مسئلہ ہے ، وہ لڑکیوں کی پکچر کی جگہ سینڈلز لگے ہیں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی h;a;h;a h;a;h;a
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by رضی الدین قاضی »

زین wrote:آج تو عجیب سا مسئلہ ہے ، وہ لڑکیوں کی پکچر کی جگہ سینڈلز لگے ہیں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی h;a;h;a h;a;h;a
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں


زین بھائی آپ ہیلمٹ پہن لیجیئے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by میاں محمد اشفاق »

زین wrote:آج تو عجیب سا مسئلہ ہے ، وہ لڑکیوں کی پکچر کی جگہ سینڈلز لگے ہیں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی h;a;h;a h;a;h;a
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں
زین بھائی یہ اصل میں چاند بھائی نے آپکو دھمکی دی ہے کہ باز آآآ جاو ورنہ آگے آپ خود سمجھدار ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز

Post by چاند بابو »

یار زین کیا کہتے ہو مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے.
کہاں پر آپ کو وہ تصاویر نظر آ رہی ہیں.
کیا اردونامہ پر ہیں یا کہیں اور؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”