اردو کتب!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اردو کتب!

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم!
محترم ایڈمن صاحب میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ براہ مہربانی اردو ناول کے موضوع کا نام تبدیل کر کے اردو کُتب یا لائبریری کر دیں تا کہ تمام کتب ایک ہی جگہ سے دستیاب ہو سکیں مجھے اس میں شئیرنگ کرنے میں کچھ دشواری پیش آ رہی ہے کیونکہ کچھ معلوماتی کتب ہوتی ہیں اور کچھ اسلامی، اور کچھ ناول، ناول تو اس میں شئیر کئے جا سکتے ہیں مگر اسلامی کتب اور معلوماتی کتب کو شئیر کرنے سے پہلے کچھ دیر سوچنا پڑتا ہے : اسلئے براہ مہربانی میری گزارش پر غور کریں
والسلام
آپکا خیر اندیش
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کتب!

Post by چاند بابو »

میاں صاحب آپ کے حکم پر عمل ہو جائے گا مگر تھوڑا صبر کیجئے کام کافی لمبا ہے اور اس کے لئے وقت نکالنا تھوڑا وقت لے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کتب!

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

لیجئے میاں صاحب آخرکار ایک لمبے انتظار اور بہت سارے گلے شکووں کے بعد بلاآخر میں آپ کے حکم کی تعمیل میں کامیاب ہی ہو گیا ہوں.

چیک کر لیجئے اور اگر کوئی اور حکم ہو تو بتایئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو کتب!

Post by اضواء »

بہت ہی خوب :clap: آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو کتب!

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت بہت شکریہ چاند بھائی ::::::::
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”