توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھانسی

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھانسی

Post by اضواء »

[center]توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھانسی کی سزا

Image

العربیہ

مصری دارلحکومت قاہرہ کی ایک فوجداری عدالت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخاںہ فلم بنانے کے الزام میں بیرون ملک مقیم سات قبطی عیسائیوں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے، عدالت نے آٹھویں ملزم کو اسی مقدمے میں پانچ برس قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔ فیصلہ کا اعلان ہوتے ہی مقدمہ کے مدعی وکلاء نے کمرہ عدالت میں تکبیر اور 'عدلیہ زندہ باد' کا نعرہ لگانے شروع کر دیئے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے ملزموں کے خلاف پیش کردہ چارج شیٹ میں الزام عاید کیا تھا کہ انہوں نے ستائیس اگست سے بارہ ستمبر تک جان بوجھ کر ایسے اعمال کئے جو ملک کی وحدت، سلامتی اور سرزمین کے خلاف تھے۔ انہوں نے انٹرنیٹ پر دیئے گئے ایک بیان کے ذریعے ملک کو فرقہ وارنہ اور نسلی لحاظ سے تقسیم کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے اپنی انتہاء پسند سوچ کو مذہب کی آڑ میں فروغ دینے کی کوشش کی۔ ان کا یہ فعل آسمانی مذاہب کی واضح توہین کے زمرے میں آتا ہے۔ ملزمان توہین مذہب جیسے قبیح فعل کا ارتکاب کر کے ملک میں فتنہ و فساد پھیلانا چاہتے تھے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق ساتوں ملزموں نے من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے جعلی مواد استعمال کر کے ایسی فلم بنائی جس کے ذریعے وہ مصر میں قبطی عیسائیوں پر ہونے والے مزعومہ مظالم کا پردہ چاک کرنا چاہتے تھے۔ اس فلم کے مندرجات سامنے آنے پر ملک میں افراتفری اور مفاد عامہ کو گزند پہنچنے کا اندیشہ تھا۔

ملزموں نے اپنے مذموم مقاصد کی ترویج کی خاطر اسلام کے آخری پیغمبر کی شان میں گستاخی پر مبنی فلم تیار کی۔ پراسیکیوشن نے بتایا کہ آٹھویں ملزم پادری ٹیری جونز نے دیگر ملزمان کے ساتھ ملکر مذکورہ شرانگیز امور انجام دینے کی کوشش کی، تاہم اس کا کردار زیادہ تر دوسرے افراد کو اکسانے تک محدود رہا۔ تمام ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ان کی عدم موجودگی میں ہوئی۔
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھ

Post by ارم »

{أضواء} wrote:[center]توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھانسی کی سزا

ایسا ہی ہونا چاہیے تھا معلوماتی شئیرنگ کا شکریہ سیس
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھ

Post by چاند بابو »

کاش وہ موجود بھی ہوتے اور سزا پر فوری عمل بھی ہو گیا ہوتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھ

Post by اضواء »

ارم wrote: ایسا ہی ہونا چاہیے تھا معلوماتی شئیرنگ کا شکریہ سیس

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: توہین آمیز فلم بنانے والے 7 قبطیوں کو عدم موجودگی میں پھ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:کاش وہ موجود بھی ہوتے اور سزا پر فوری عمل بھی ہو گیا ہوتا.
ان شاء اللہ بہت جلد حکم کی تعمیل ہوجائیگی

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”