قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by ارم »

Image

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جبکہ کپتان مصباح الحق کاکہناتھاکہ نمبرو ن ٹیم کے ساتھ کھیل امتحان ہوگالیکن دو تین سالوں سے مسلسل حاصل ہونیوالی فتوحات کی وجہ سے ٹیم کا مورال بلند ہے ۔ دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانگی کے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کاکہناتھاکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم نمبر ون ہے اور اُس کیخلاف ہر شعبے میں ذمہ داری کی ضرورت ہے اور خصوصاً بیٹنگ پر توجہ دینی ہوگی ،اچھاسکو ر ہوگاتو اچھامقابلہ ہوگا، جس طرح ماضی میں ٹیم پرفارم کرتی آئی ہے لیکن اب ٹیم کا اصل امتحان ہوگا۔اُن کاکہناتھاکہ مخالف ٹیم بہت اچھی ہے ، ہوم گراﺅنڈ پر کھیل سے پہلے ہر ٹیم کو فوقیت حاصل ہوتی ہے لیکن مخالف ٹیم پر دباﺅ بھی کم ہوتاہے اور پاکستانی ٹیم کی بھارت کیخلاف سیریز میں فتح کے بعد مورال ہائی ہے ، اُنہوں نے کہاکہ پاکستان کو ایک عرصے بعد اچھا ٹور ملاہے ، باﺅلر میں سعید اجمل کا اہم رول ہے ۔کرکٹ ٹیم کے منیجر ندیم اکرم چیمہ نے کہاکہ دورہ جنوبی افریقہ مشکل ہے لیکن شکست دینے کی کوشش کریں گے اور امید ہے ٹیم قوم کو خوشخبری سنائے گی
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناظر ہو اور فتح یاب کرئے
آمین ثم آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by منور چودری »

اس مرتبہ مصباح سینچری بنا کر قوم کو زبردست سرپرائز دے گا h;a;h;a h;a;h;a
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by ارم »

میاں محمد اشفاق wrote:اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناظر ہو اور فتح یاب کرئے
آمین ثم آمین
انشاء اللہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by ارم »

منور چودری wrote:اس مرتبہ مصباح سینچری بنا کر قوم کو زبردست سرپرائز دے گا h;a;h;a h;a;h;a
قوم کا تو پتہ نہیں مگر اپ نے یہ بات کر کے مجھے ضرور سرپرائیز کیا ہے s;mi;i;e
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by چاند بابو »

سرپرائیز اور مصباح ہاہاہاہاہاہا h.a.h.a v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by بلال احمد »

ارم wrote:
منور چودری wrote:اس مرتبہ مصباح سینچری بنا کر قوم کو زبردست سرپرائز دے گا h;a;h;a h;a;h;a
قوم کا تو پتہ نہیں مگر اپ نے یہ بات کر کے مجھے ضرور سرپرائیز کیا ہے s;mi;i;e
منور بھائی تو پوری قوم کو سرپرائز کرنے کے چکر میں ہیں.
چاند بابو wrote:سرپرائیز اور مصباح ہاہاہاہاہاہا h.a.h.a v_v_f
چاند بھائی آجکل الیکشن کا دور دورہ ہے، سب لوگ سرپرائز دے کر ووٹ اکھٹے کر رہے ہیں، h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by منور چودری »

چاند بابو آج کل کوئی نیا چن چڑانے کے چکروں میں ہیں v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

Post by محمد شعیب »

مصباح ایک اچھا بیٹسمین ہے. لیکن جب سے کیپٹن بنا ہے تب سے کچھ زیادہ محتاط ہو گیا ہے.
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”