اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by منور چودری »

آمین یارب العالمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی اضواء بہنا کو جلد ازجلد صحت یاب فرمائے.

اور ہاں میری نظر انہیں کیسے لگ سکتی ہے کیونکہ ایک بھائی کی نظر اپنی بہن کو نہیں لگا کرتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by افتخار »

اللہ پاک آضواء کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے اور جلد از جلد اردونامہ کی رونق کو بحال کرسکیں،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by چاند بابو »

آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ رب العزت کے فصل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے اضواء بہنا صحت یاب ہو گئی ہیں.

بہنا کے گھر کافی مہمان آ گئے ہیں اس لیئے وہ ان کی مہمان نوازی میں مصروف ہیں.



اب مہمانوں کے جانے کے بعد ہی بہنا فورم پر آ سکے گی. انشاء اللہ
[center]Image[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by منور چودری »

بڑی بے صبری سے انتظار ہے ان کا اللہ کرے آج ہی وہ حاضر ہو جاہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by افتخار »

آضواء جی کے بغیر اردونامہ اداس سا ھے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by اعجازالحسینی »

اللہ تعالٰی اضواء بہنا کو جلد ازجلد صحت یاب فرمائے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by چاند بابو »

جی سنا ہے کہ الحمد اللہ اضواء بہنا اب بالکل ٹھیک ہے مگر مہمانوں میں مصروف ہیں.
اب یہ دعا تو نہیں کی جاسکتی ہے کہ اللہ کرے مہمان جلدی رخصت ہو جائیں کیونکہ مہمان اللہ تعالٰی کی رحمت ہوتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by علی عامر »

اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی نصیب فرمائے. آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by چاند بابو »

ارے بھائی لوگو یہ اضواء بہنا پھر سے کہاں غائب ہو گئی ہیں کچھ پتہ کرو نا یار.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by پپو »

مجھے لگتا ہے ذرا انتطار کا مزہ لیجئے
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by منور چودری »

خود تو مزے لے رہیں ہیں اور ہمیں یہاں انتظار کی سولی پر لٹکایا ہوا ہے انھوں نے جب بھی یہاں آتا ہوں سب سے پہلے ان کی پوسٹ ڈونڈتا ہوں نہ ملنے پر دل کا کیا حال ہوتا ہے کیا بتاؤں بہرحال اللہ پاک انھیں خوش اور آباد رکھے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by افتخار »

اللہ پاک ان کو جلدی سے صحت دے

آمین،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by اضواء »

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ سب کا کتنا بھی شکریہ اداء کروں کم ہی لگتا ہے ;fl;ow;er; اور پھر اتنی ساری دعاؤں کی میں آپ تمام کی بیحد ممنون اور مشکور ہوں

الله يجزاكم خير یارب ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

بیماری کی کچھہ خاص وجہہ تو نہیں ہے پرپتا نہیں ایسے ہی اچانک سر میں

درد رہتا ہے کچھہ دن پھر چکر سا آجاتا اور تو کچھہ نہیں

اللہ سبحانہ کے فضل اور کرم اور ساتھہ میں آپ سب کی دعاؤں سے میں اب

ٹھیک ہوں

پھر سے آپ سب کا نام بانام شکریہ اداء کرنا چاہتی ہوں قبول ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

Post by چاند بابو »

شکریہ قبول کر لیا گیا مگر اب اپنی صحت کا دھیان رکھنا دوبارہ اتنی لمبی چھٹی نہیں ملے گی.
اور ہاں پھر سے بیمار پڑنے سے بہتر ہے کچھ کھایا پیا کرو چاہے موٹی ہی ہو جاؤ.
لگتا ہے کہ آپ کمزور ہو گئی ہو کیونکہ اوپر والی بیماری کی تمام نشانیاں یہی بتاتی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”