سیٹلائیٹ امیج کی بہترین ویب سائیٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سیٹلائیٹ امیج کی بہترین ویب سائیٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم دوستو۔
آج جوویب سائیٹ اپ سے شئیرکررہاہوں مجھے توبہت پسندہے ۔اس کی وجہ بھی بتادوں۔ایک اس کی امیج کوالٹی بھی زبردست ہے اس کے علاوہ اردوبھی سپورٹیڈ ہے۔ اس پرپاکستان کے گلی کوچوں کے نام بھی لکھے ہوئے ہیں۔ اپ بغیررجسٹریشن کے کسی جگہ کانام لکھ سکتے ہیں۔ ضروردیکھئے کاہاں اپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔

[link]http://www.wikimapia.org[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سیٹلائیٹ امیج کی بہترین ویب سائیٹ

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم میاں صاحب.
ویسے میں اس بارے میں بہت پہلے جانتا تھا.
ویسے یہ امیجنری گوگل میپس سے ہی لیتے ہیں یہ سائیٹ تو صرف ان میپس پر اپنی لئیر بناتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سیٹلائیٹ امیج کی بہترین ویب سائیٹ

Post by اضواء »

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”