خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
یاور عظیم
کارکن
کارکن
Posts: 137
Joined: Fri Oct 28, 2011 3:30 am
جنس:: مرد
Location: rawalpindi , pakistan
Contact:

خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

Post by یاور عظیم »

کل بروز ہفتہ صبح 8 بجے خبریں کے "chanal 5" سے ایک محفل ِ مشاعرہ نشر کی جائے گی جس میں بطور شاعر میری حاضری رہی...... آپ سے ملاحظے کا خواستگار.........یاور عظیم
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap:

ہمارے پاس تو انڈین " پاکستانی " chanal " نہیں ہے

آپ تسجیل کرنے بعد

ادھر پئیش کیجئیے .. r:o:s:e ہمیں انتظار رہیگا ...

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

Post by بلال احمد »

محترم میں کافی دیر تک چینل 5 پر آپکا انتظار کرتا رہا، لیکن آپ تو خیر کیا آتے کوئی مشاعرے کا پروگرام ہی نہیں آیا n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

Post by چاند بابو »

|( :geek: :sweat:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

Post by میاں محمد اشفاق »

v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خبریں "chanal 5" کی محفل ِ مشاعرہ

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f
آپ کی کس خوشی میں دندیاں نکل رہی ہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”