ہر قسم کے آٹو رن کو وقتی روکنا

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

ہر قسم کے آٹو رن کو وقتی روکنا

Post by انصاری آفاق احمد »

آج کل آٹو رن کے ذریعے وائرس کا pc کو متاثر کردینا بلکل عام چیز ہے خصوصا" ان احباب کے لیے جو پین ڈرئیو موبائل میمری کارڈ اکثر اپنے PC میں جوڑتے ہیں .اس کے لیے ایک حل مستقل طور پر آٹو رن سہولت بند کرنا ہے لیکن XP میں موجود اس سہولت کے دیگر بہت سے فائدے ہیں.
اس کو برقرار رکھتے ہوے وقتی طور پر آٹو رن کو روکنا...جس وقت ہم کوئی پین ڈرئیو ، میمری کارڈ، یا وہ cd/dvd Disk ڈالیں پہلے سے ہی sift بٹن کو دبا کر رکھیں اور اسوقت تک دباے رکھیں جب تک اس کا Driver اس کو مکمل read نہیں کرلیتا .بعد میں اس Drive کو open command نہ دیتے ہوے اور نہ ہی ڈبل کلک کرکے کھولیں بلکہ Explore command سے کھولیں. اپنا کام کرلیں(یہ ٹپ صرف آٹو رن روکنے کے لیے ہے وائرس سے نپٹنے کے لیے اُس کا طریقہ اپنایں) اب ایک بات sift key کا 6 یا زاید سیکنڈ تک دباے رکھنا windows xp میں باے ڈیفالٹ sticky key کو Active کر دیتا ہے sticky key عام طور سے ہم استعمال نہیں کرتے.جب پہلی دفعہ آپ sift key 6 second دبایں گے تو sticky key on ہو جاے گی.اور اسکی سیٹینگ کی ونڈو بھی کھل جاے گی اس میں ہر ایک key کی سیٹنگ میں use sort cut key کے option کو ان چیک کردیں .اسکی ونڈو کو بند کرکے موجودہ active sticky key کو ختم کرنے کے لیے sift+ctr+alt کو کچھ دیر دباے رکھیں .اب sift key صرف آٹو رن کو روکنے کے لیے تیّار ہے جب ضرورت ہو استعمال کریں..
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہر قسم کے آٹو رن کو وقتی روکنا

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ آفاق بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہر قسم کے آٹو رن کو وقتی روکنا

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم آفاق بھیا آپ نے تو ایک بہت مفید ٹریک شئیر کیا ہے کیونکہ آجکل تو اکثر وائرس ٹرانسفر ہی Auto Run استعمال کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”