حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
[center]حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
حیدرآباد دکن میں "کڑک" چائے پینا
یہاں کے مقامی لوگوں کی اہم عادت ہے ،
اورپھر یہاں چائے مہمان نوازی کی ایک
اہم رسم بھی سمجھی جاتی ہے۔
آج آپ لوگ کیلئے آضواء کے ہاتھہ کی بنائی ہوئی چائے ہے
کڑک چائے پکانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے
چائے دانی "ایک کیتلی "" جسے دیگچی "" بھی کہتے ہیں
لیں لے پھر چائے دانی میں حسب ضرورت پانی ڈال کر
اچھی طرح پکنے دیں جب پانی اُبلنے لگے توآنچ دھیمی کرلیں
پھراس میں دو ٹی اسپون لپٹن کھلی چائے اگر آپ
کوکڑک چائے چاہیے تو( آدھا چمچ پتی کا اضافہ کرلیں)
کی ڈال کر دو تین منٹ پکنے دیں
پھر اس میں آہستہ آہستہ سے دودھہ ملالیں ۔۔جب چائے کا
خوبصورتی رنگ نکھر اور خوشبوآجائے تب
چائے کو ایک بار ابلنے کے بعد الانچی آدھا ٹی اسپون ڈال کر
آنچ بند کردیں شوگر آپ پیالی میں حسب ذائقہ ڈال لیں ۔۔۔
اب آپ بہترین اور زبردست "" کڑک چائے ""
نوش کر رہے ہیں ۔۔۔
میرے امی جان ( اللہ سبحانہ انہیں صحت دے ) کی
پسندیدہ حیدرآبادی کڑک چائے ۔۔۔۔[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
بہت خوب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
میاں محمد اشفاق wrote:بہت خوب
کیوں خیریت ... لوٹ پوٹ ہورہے ہو ... کیا ہوگیا
بنانے کی عادت ڈالو پھر زندگی بھر مجھے دُعائیں دیتے رہینگے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
جی استاد جی
جینج تواڈا حکم
جینج تواڈا حکم
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
ہاں اب آپ ایسے اچھے ہے ......
آپ کس طرح سے چائے بناتے ہے ... یہ بھی ہمیں بتائیے !!!!
آپ کس طرح سے چائے بناتے ہے ... یہ بھی ہمیں بتائیے !!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
پانی میں چینی پتی ڈال کے چولہے پر رکھ دیتے ہیں
بعد میں
جب وہ اچھے سے ابلنے لگے
تو
اس میں دودھ ڈال دیتے ہیں
جب وہ پک پک کر لال ہو جائے تو اتار کر کپ میں ڈال کر آرام سے بیٹھ کر پی لیتے ہیں
کیسی رہی
بعد میں
جب وہ اچھے سے ابلنے لگے
تو
اس میں دودھ ڈال دیتے ہیں
جب وہ پک پک کر لال ہو جائے تو اتار کر کپ میں ڈال کر آرام سے بیٹھ کر پی لیتے ہیں
کیسی رہی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
جی پک کر لال ہی ہوگی نا ...
چلو اچھا ہے آرام سے پی لیتے ہے .....
چلو اچھا ہے آرام سے پی لیتے ہے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
ذرا یہ طریقہ افتخار بھائی کو ای میل کردیں چاند بابو بہت نوازش ہو گی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
چاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے.
میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
پپو wrote:ذرا یہ طریقہ افتخار بھائی کو ای میل کردیں چاند بابو بہت نوازش ہو گی
افتخار بھائی فورا حاضر ہو .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
چاند بھائیچاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
اب کیا ہوا آپ کو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
بہت اچھے سے سمجھانے کا شکریہ.
[center]سارے وہم تیرے اپنے ہیں...!
ہم کہاں تجھ کو بھول پائیں گے؟[/center]
ہم کہاں تجھ کو بھول پائیں گے؟[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
ماجد حسین wrote:بہت اچھے سے سمجھانے کا شکریہ.
آپ کی آمد اور پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائیچاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے.
جی اشفاق بھائی.
کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟؟
میرے خیال میں تو بالکل غلط نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
چاند بابو wrote:میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائیچاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے.
جی اشفاق بھائی.
کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟؟
میرے خیال میں تو بالکل غلط نہیں.
جی بلکل نہیں ...
اب کیا ہوا آپ کو ...میاں محمد اشفاق wrote:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ
شازل wrote:چائے کم و بیش ایسے ہی پکائی جاتی ہے
آپ کی آمد پر آپ کا بیحد شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]